Jasarat News:
2025-08-14@05:12:40 GMT

راشد نسیم جامع مسجد فردوس میں آج خطبہ جمعہ دیں گے

اشاعت کی تاریخ: 20th, June 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مرکزی رہنما جماعت اسلامی راشد نسیم آج جامع مسجد فردوس فردوسیہ کالونی میں سوا ایک بجے جمعہ کا خطبہ دیں گے، بعدازاں وہ اسلامی جمعیت طلبہ سندھ کے امیدواران کی تربیت گاہ
سے ’’تحریک کے تقاضے‘‘ کے عنوان سے بعدنماز مغرب خطاب کریں گے۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

یاسمین راشد کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں خارج

انسداد دہشت گردی عدالت نے یاسمین راشد کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں۔

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور  نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی 9 مئی کے 2 مقدمات (تھانہ شادمان اور راحت بیکری جلاؤ گھیراؤ) میں ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے فیصلے میں قرار دیا کہ دونوں مقدمات کے فیصلوں کے بعد ضمانت کی درخواستیں غیر مؤثر ہو چکی ہیں۔

جشن آزادی کی خوشیاں، برائلر گوسشت کی نئی قیمت کیا؟

واضح رہے کہ یاسمین راشد نے دونوں مقدمات میں ضمانت کے لیے انسداد دہشتگردی عدالت سے رجوع کر رکھا تھا، تاہم انہیں دونوں م قدمات میں دس، دس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

Ansa Awais Content Writer

متعلقہ مضامین

  • یاسمین راشد کی 9 مئی کے 2 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں خارج
  • جس ملک میں مسجد محفوظ نہیں، اس ملک میں جشنِ آزادی بے معنی ہے، مولانا فضل الرحمان
  • یاسمین راشد کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں خارج
  • چین کی جامع دیہی احیاء
  • نوجوان پاکستان کا حقیقی سرمایہ اور مستقبل کے معمار ہیں،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
  • اسلام آباد میں مسجدوں کو گرانا انتہائی افسوسناک امر ہے
  • اترپردیش میں ایک اور مسجد میں ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں توڑ پھوڑ
  • شاہ محمود قریشی 9 مئی کے 2 مقدمات سے بری، یاسمین راشد اور اعجاز چوہدری کو 10،10 برس قید کی سزائیں
  • اسلام آباد میں مسجد شہید کرنے کے تنازع پر مذاکرات جاری
  • سی ڈی اے کی جانب سے مساجد شہید کرنے کے خلاف احتجاج،، مدنی مسجد کی جگہ نمازی اکٹھے ہونا شروع ہوگئے ،، ویڈیوز سب نیوز پر