data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (کامرس رپورٹر )ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1595 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعدفی تولہ سونا 3لاکھ57ہزار روپے کا ہو گیا۔ا?ل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو 1368 روپے کی کمی سے 10 گرام سونا 3لاکھ6ہزار69روپے پر آگیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں 16ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 3356ڈالر ہو گیا۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
اشتہار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
250916-02-20