کراچی کی بحالی سیاسی نعرہ نہیں عوام کا بنیادی حق ہے، ارشدکاظمی
اشاعت کی تاریخ: 22nd, June 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک اہلسنّت پاکستان کے مرکزی رہنماوچیئرمین ارشدعلی شاہ کاظمی القادری نے کہاہے کہ کراچی کی بحالی کوئی سیاسی نعرہ نہیں بلکہ یہ عوام کا بنیادی حق ہے۔ اگر میئر کراچی اور بلدیاتی نظام سنجیدگی سے اپنی ذمہ داریاں ادا کریں تو اس شہر کو دوبارہ ایک مہذب، صاف اور روشن کراچی بنایا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہاکہ کراچی شہر اس وقت سنگین شہری بحران کا شکار ہے۔ ہر طرف ٹوٹی پھوٹی سڑکیں، پانی کی قلت، بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، کچرے کے ڈھیر، ٹریفک جام اور انتظامی نااہلی کے مناظر عام ہیں۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
کراچی:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کراچی چیمبر آف کامرس کے دورے کے موقع پر تاجر و صنعتکاروںسے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251106-08-30