یمن: مسام پروجیکٹ کے تحت 5 لاکھ بارودی سرنگوں کا خاتمہ
اشاعت کی تاریخ: 22nd, June 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں انسانی جانوں کو بچانے کے سعودی مشن مسام کے تحت5 لاکھ بارودی سرنگوں کا خاتمہ کردیا گیا۔ شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کے منصوبے کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ اب تک حوثی ملیشیا کی جانب سے بچھائی گئی تقریباً 5لاکھ بارودی سرنگیں نکالی جا چکی ہیں، جو عام شہریوں، بالخصوص بچوں، بزرگوں اور خواتین کی جانوں کے لیے خطرہ بنی ہوئی تھیں۔یہ تعداد ان تمام بارودی سرنگوں کا مجموعہ ہے جو شاہ سلمان مرکز نے 2018 ء میں اپنے قیام کے اعلان سے لے کر اب تک ناکارہ بنائی ہیں۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
چارسدہ میں جمعیت علمائے اسلام کے سینئررہنما قتل
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251105-01-4
چارسدہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) چارسدہ میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے جمعیت علمائے اسلام کے سینئررہنما مولانا عبدالسلام کو قتل کردیا۔ مقتول مولانا عبدالسلام تحصیل تنگی اینگر باڑی بند کے مدرسہ ابوبکر صدیق کے مہتمم تھے۔