Jasarat News:
2025-06-25@09:25:02 GMT
حیدرآباد: ریلوے اسٹیشن پر اوور ہیڈ برج کی بندش کے باعث مسافروںکو پریشانی کا سامنا ہے
اشاعت کی تاریخ: 25th, June 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
250625-12-15
.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
ثنا یوسف قتل کیس میںملزم کو 23 جون کو دوبارہ پیش کیاجائیگا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
اسلام آباد(آن لائن )ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میںملزم کو 23 جون کو دوبارہ پیش کیا جائے گا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ حفیظ احمد کے روبرو ملزم عمر حیات کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پرپیش کیا جائے گا۔ پروسیکیوشن کی جانب سے عدنان علی راجہ نوید حسین اور مذہب بشیر بھی عدالت میں پیش ہوں گے سابقہ سماعت پرپراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا تھاملزم کے زیر استعمال گاڑی برامد ہو چکی ہے ۔