Jang News:
2025-09-27@09:20:45 GMT

ملک بھر میں آج پھر کہیں کہیں بارش کا امکان

اشاعت کی تاریخ: 28th, June 2025 GMT

ملک بھر میں آج پھر کہیں کہیں بارش کا امکان

آج سندھ ، پنجاب، بلوچستان کے بعض علاقوں، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے، چند مقامات پر موسلادھار بارش بھی ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شدید بارشوں کے باعث کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، میرپور خاص، ٹھٹھہ اور بدین کے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا اندیشہ ہے۔

موسلادھار بارش سے ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش مٹھی میں 53 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ 

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

اسلام آباد اورخیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.5 شدت کا زلزلہ

ویب ڈیسک: اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کےمختلف علاقوں میں 5.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔
زلزلہ پیمامرکزکےمطابق اسلام آباد،راولپنڈی،پشاور،سوات اورچترال میں 5 اعشاریہ 5 شدت کا خوفناک  زلزلہ ریکارڈکیا گیاجس  کی گہرائی 195کلومیٹر بتائی گئی ہے۔
زلزلہ پیمامرکز کےمطابق زلزلےکا مرکزافغانستان میں ہندوکش ریجن تھا،زلزلے کےبعد عوام میں خوف وہراس پھیل گیا،لوگ کلمہ طیبہ کا وردکرتےگھروں سےباہرنکل آئے،تاہم کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

آسٹریلوی کرکٹر ایلکس کیری کے والد چل بسے

  

متعلقہ مضامین

  • بھارتی ریاست میگھالیہ میں سالانہ 11ہزار ملی میٹر بارش
  • دنیا کا سب سے گیلا ترین خطہ کہاں ہے؟
  • محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
  • اسلام آباد اورخیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.5 شدت کا زلزلہ
  • ماتلی،بارش نے سابق بلدیاتی ترقیاتی منصوبوں کا پول کھول دیا
  • بھارت میں موسلا دھار بارش کا قیامت خیز وار؛ 40 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گی
  • یمن کے حملوں کا اثر تمام تر سفارتی کوششوں سے بالاتر اور کہیں زیادہ ہے، عبدالباری عطوان
  • کولکتہ میں ریکارڈ توڑ بارشوں نے تباہی مچادی؛ تعلیمی ادارے، قونصل خانہ بند؛ 12 ہلاکتیں
  • کلکتہ میں تاریخی بارش، 39 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 10 جانیں ضائع
  • بھارتی شہر کولکتہ میں بارشوں کا 39 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا‘10افرادہلاک