سائٹ ایریا میں ایوب مل کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی
اشاعت کی تاریخ: 4th, July 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سائٹ ایریا ہارون آباد میں واقع ایوب مل کی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔پولیس نے علاقہ گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے۔رات گئے تک آگ پرقابو نہیں پایا جاسکا۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
لکی مروت میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
لکی مروت (صباح نیوز) پنجاب کو گیس فراہم کرنے والی مین ٹرانسمیشن پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کر دیا گیا۔ پائپ لائن کو تھانہ صدر کی حدود میں تورواہ وانڈہ امیر کے مقام پر نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے کے بعد گیس حکام اور سکیورٹی ادارے موقع پر پہنچے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔ تاحال کسی گروہ نے ذمہ داری قبول نہیں کی، واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔