Islam Times:
2025-09-18@13:15:12 GMT

سپاہ قدس کے کماندر حاج رمضان کی تشیع جنازہ

اشاعت کی تاریخ: 4th, July 2025 GMT

امام مہدی علیہ السلام کے سچے سپاہی کی تشیع جنازہ میں اہل قم، طلاب، زائرین، عوام، خواتین، بچے بوڑھے اور جوان ہی شریک نہیں تھے، بلکہ لبنان، فلسطین اور یمن سے بھی مقاومت کی نمائندہ شخصیات نے بھی شرکت کی۔ شہید کے تابوت کو کندھا دینے والے عالمی رہنماوں کی موجودگی سے پوری زندگی گمنامی میں خدمات دینے والے عظیم مجاہد کی شخصیت نمایاں ہوئی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

قم القمدس، سپاہ قدس کے کماندر حاج رمضان کی تشیع جنازہ

قم القمدس، سپاہ قدس کے کماندر حاج رمضان کی تشیع جنازہ

قم القمدس، سپاہ قدس کے کماندر حاج رمضان کی تشیع جنازہ

قم القمدس، سپاہ قدس کے کماندر حاج رمضان کی تشیع جنازہ

قم القمدس، سپاہ قدس کے کماندر حاج رمضان کی تشیع جنازہ

قم القمدس، سپاہ قدس کے کماندر حاج رمضان کی تشیع جنازہ

قم القمدس، سپاہ قدس کے کماندر حاج رمضان کی تشیع جنازہ

قم القمدس، سپاہ قدس کے کماندر حاج رمضان کی تشیع جنازہ

قم القمدس، سپاہ قدس کے کماندر حاج رمضان کی تشیع جنازہ

قم القمدس، سپاہ قدس کے کماندر حاج رمضان کی تشیع جنازہ

قم القمدس، سپاہ قدس کے کماندر حاج رمضان کی تشیع جنازہ

قم القمدس، سپاہ قدس کے کماندر حاج رمضان کی تشیع جنازہ

اسلام ٹائمز۔ ظہور امام مہدی علیہ السلام کی زمینہ سازی اور پوری دنیا میں شیطانی طاقتوں کے ظالمانہ پنجوں سے مسلمانوں کو نجات دینے اور بالخصوص قبلہ اول بیت المقدس کی آزادی کو یقنی بنانے کے لئے امام خمینی کے حکم پر قائم کی گئی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی سپاہ قدس کے عظیم جرنیل مجاہدِ اسلام شہید میجر جنرل محمد سعید ایزدی المعروف حاج رمضان کا جنازہ مصلیٰ قدس سے نماز جمعہ کے بعد حرم سیدہ معصومہ فاطمہ سلام اللہ علیھا لایا گیا۔ پرشکوہ تشیع جنازہ میں لاکھوں فرزندان اسلام نے شرکت کی۔ 30 سال تک گمنام رہ کر دشمنان اسلام کی آنکھ کا کانٹا بن کر حزب اللہ، حماس اور انصار اللی سمیت مقاومتی محاذ کی خدمت کرنیوالے عظیم جرنیل کی میت کو ضریح مبارک کے پاس لایا گیا۔ بعد ازاں صحن امام ہادی میں میت رکھی گئی۔ امام مہدی علیہ السلام کے سچے سپاہی کی تشیع جنازہ میں اہل قم، طلاب، زائرین، عوام، خواتین، بچے بوڑھے اور جوان ہی شریک نہیں تھے، بلکہ لبنان، فلسطین اور یمن سے بھی مقاومت کی نمائندہ شخصیات نے بھی شرکت کی۔ شہید کے تابوت کو کندھا دینے والے عالمی رہنماوں کی موجودگی سے پوری زندگی گمنامی میں خدمات دینے والے عظیم مجاہد کی شخصیت نمایاں ہوئی۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: سپاہ قدس کے کماندر حاج رمضان کی تشیع جنازہ دینے والے قم القمدس

پڑھیں:

پروفیسر عبدالغنی بٹ کے نماز جنازہ میں شرکت سے محروم رکھنا ناقابل برداشت اقدام ہے، مولوی محمد عمر فاروق

گزشتہ روز علیحدگی پسند تنظیم کل جماعتی حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین پروفیسر عبدالغنی بٹ مختصر علالت کے بعد اپنی رہائشگاہ واقع شمالی کشمیر کے سوپور میں انتقال کرگئے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین اور میرواعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق نے کہا کہ حکام نے مجھے پروفیسر عبدالغنی بٹ کے نماز جنازہ میں شرکت کرنے کی اجازت نہیں دی اور مجھے اپنے گھر کے اندر بند رکھا گیا۔ میرواعظ محمد عمر فاروق نے ایکس پر لکھا کہ میں یہ دکھ اور تکلیف الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا کہ حکام نے پروفیسر بٹ کے اہل خانہ کو ان کی نماز جنازہ جلدی ختم کرنے پر مجبور کیا۔ انہوں نے کہا "مجھے اپنے گھر کے اندر بند کر دیا گیا اور ان کے آخری سفر میں جنازہ کے ساتھ چلنے کے حق سے بھی محروم رکھا گیا"۔

انہوں نے مزید لکھا کہ میں نے پروفیسر بٹ کے ساتھ 35 برس دوستی اور رہنمائی کے گزارے ہیں اور ہماری دوستی 35 برس پر محیط تھی اور بہت سے افراد تھے جو ان کی نماز جنازہ میں شرکت کرنے کے لئے بے چین تھے۔ ان کے جنازہ میں شرکت کی اجازت نہ دینا اور آخری الوداعی سے بھی محروم رکھنا ناقابل برداشت ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز آزادی پسند تنظیم کل جماعتی حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین پروفیسر عبدالغنی بٹ مختصر علالت کے بعد اپنی رہائشگاہ واقع شمالی کشمیر کے سوپور میں انتقال کر گئے۔ پروفیسر بٹ کئی دہائیوں تک کشمیر کی علیحدگی پسند سیاست میں متحرک رہے۔

پروفیسر بٹ کے انتقال پر جموں و کشمیر کے سیاسی، سماجی اور علحیدگی پسند رہنماؤں نے گہرے دکھ اور صدمہ کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ عمر عبدللہ نے پروفیسر بٹ کی وفات پر ایکس پر اپنا تعزیتی پیغام شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے سینیئر کشمیری سیاسی رہنما اور ماہر تعلیم پروفیسر بٹ کے انتقال کی خبر سن کر دکھ ہوا، ہمارے سیاسی نظریات ایک دوسرے سے الگ تھے لیکن میں انہیں ہمیشہ ایک انتہائی معزز انسان کے طور پر یاد رکھوں گا۔

متعلقہ مضامین

  • پروفیسر عبدالغنی بٹ کے نماز جنازہ میں شرکت سے محروم رکھنا ناقابل برداشت اقدام ہے، مولوی محمد عمر فاروق
  • محسن نقوی کی تربت آمد، شہید فوجی اہلکاروں کی نماز جنازہ میں شرکت