قطری شہزادی شیخہ اسما آل ثانی نے پاکستان کی 8,126میٹر بلند پہاڑی نانگا پربت سر کر لی
اشاعت کی تاریخ: 8th, July 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
اسلام آباد(آن لائن)قطری شہزادی شیخہ اسما آل ثانی نے پاکستان کی 8,126 میٹر بلند پہاڑی نانگا پربت سر کر لی۔ شیخہ اسما آل ثانی نانگا پربت سر کرنے والی پہلی قطری خاتون بن گئیں۔ خطرناک موسم اور دشوار گزار راستوں کے باوجود نانگا پربت (المشہور قاتل پہاڑ)پر قومی پرچم لہرایا گیا۔
.ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: نانگا پربت
پڑھیں:
آئی سی سی میں جے شاہ کے بعد ایک اور اہم عہدے پر بھارتی تعینات
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں جے شاہ کے بعد ایک اور اہم عہدہ بھارتی شخصیت کو سونپ دیا گیا ہے۔
سنجوگ گپتا کو آئی سی سی کا نیا چیف ایگزیکٹو مقرر کیا گیا ہے۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سنجوگ گپتا نے آج سے اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔
یہ تقرری مارچ میں شروع ہونے والے بھرتی کے عمل کے تحت عمل میں آئی، جس کے دوران 25 ممالک سے 2500 سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں۔