WE News:
2025-07-11@09:58:21 GMT

روہتاس کا قلعہ، 16 ویں صدی کا راز جو آج بھی ایک راز ہی ہے

اشاعت کی تاریخ: 11th, July 2025 GMT

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

قلعہ روہتاس.

ذریعہ: WE News

پڑھیں:

ترک وزرائے خارجہ اور دفاع سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ترکی کے وزیر خارجہ حکان فیدان اور وزیر دفاع یاسر گُلر سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

یہ بھی پڑھیں:ترکیہ کے سیکریٹری دفاعی صنعت کی بنگلہ دیش کے آرمی چیف جنرل وقار الزماں سے ملاقات

اسلام آباد پہنچنے پر دونوں رہنماؤں کا استقبال ایڈیشنل سیکرٹری برائے مغربی ایشیا، سفیر سید علی اسد گیلانی نے کیا۔

 

دورے کے دوران پاکستانی حکام سے اہم ملاقاتیں ہوں گی جن میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی جائے گی۔

یہ دورہ پاکستان اور ترکی کے قریبی اور برادرانہ تعلقات کا عکاس ہے، جو مشترکہ تاریخ، ثقافت اور باہمی اعتماد پر مبنی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

متعلقہ مضامین

  • مسجد نبوی کے صحن کے پنکھے، جمال بھی کمال بھی
  • صدر زرداری کیوں نہیں جارہے؟ رانا ثنا کی دھمکی کے بعد جمائما اپنے بیٹوں کو پاکستان آنے دیں گی؟
  • پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
  • خاران میں 3.8 شدت کا زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراس
  • ڈی جی آئی ایس پی آر کی بھارت کو وارننگ، علی امین کی نوکری بچ گئی
  • پاک۔ ترکیہ دوستی وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہی ہے، اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس
  • ترک وزرائے خارجہ اور دفاع سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
  • چترال کی چیری خطرے میں، دل دہلا دینے والا انکشاف
  • 1500 سال پرانا قرآن مجید، ایشیا کی دوسری بڑی لائبریری پاکستان کا فخر