بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں جشنِ آزادی کی تقریب و سیمینار مؤخر
اشاعت کی تاریخ: 12th, August 2025 GMT
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں جشنِ آزادی کی تقریب و سیمینار مؤخر WhatsAppFacebookTwitter 0 12 August, 2025 سب نیوز
اسلام آباد:بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں (آج) بدھ کوہونیوالی پرچم کشائی تقریب و سیمینار موخر کر دیا گیا ۔ترجمان یونیورسٹی کے مطابق (کل ) بدھ کو یونیورسٹی کے ادارہ تحقیقات اسلامی کے زیر اہتمام فیصل مسجد کیمپس میں جشن آزادی تقریبات کی مناسبت سے پرچم کشائی تقریب و سیمینار کا انعقاد کیا جا نا تھا جو سرکاری چھٹی کے باعث موخر کر دیا گیا ہے ،
اب یہ تقریب و سیمینار21 اگست کو ہو گا ۔ جس میںوفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال مہمان خصوصی ہوں گے، جبکہ وفاقی وزیر براے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری اور وزیر مملکت براے تعلیم وجیہہ قمر بطور مہمانان اعزاز شرکت کریں گے۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرپشاور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی اور سینٹ میں اپوزیشن لیڈرز کی تقرری روک دی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں کل جشنِ آزادی کی پرچم کشائی و سیمینار کا انعقاد وزیر تعلیم پنجاب نے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کی وجہ بتادی تعلیم اور ٹیکنالوجی کے امتزاج کو فروغ دینے کیلئے او پی ایف کالج ایف الیون2 میں اے آئی اسمارٹ کلاس رومز، اسمارٹر لرننگ کے... پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا ملک ریاض کے گرد نیب کا گھیرا مزید تنگ بحریہ ٹاون کی جائیدادوں کی نیلامی کا عمل شروع،تین جائیدادیں 226کروڑ سے زائد میں نیلام وانا ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد کی زرعی یونیورسٹی ڈیرہ کے وی سی سے ملاقات
Copyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیمذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی
پڑھیں:
چین کے نائب وزیر اعظم لیو گو جونگ گنی اور سیرا لیون کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ
چین کے نائب وزیر اعظم لیو گو جونگ گنی اور سیرا لیون کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 November, 2025 سب نیوز
بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ گنی اور سیرا لیون کی حکومتوں کی دعوت پر سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے نائب وزیر اعظم لیو گوجونگ 10 سے 16 نومبر تک گنی اور سیرا لیون کا دورہ کریں گے۔ لیو گوجونگ 11 نومبر کو چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے کے طور پر سیمانڈو لوہے کے منصوبے کی کمیشننگ تقریب میں شرکت کریں گے۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرچین کا اعلیٰ معیار کے کھلے پن کی جانب ایک اور قدم اگلی خبرعالمی موسمیاتی گورننس میں چین کی سبز تبدیلی کا کلیدی اور رہنما کردار ایس آئی ایف سی کے تعاون سے امریکا سے درآمد شدہ مویشی پاکستان پہنچ گئے عالمی موسمیاتی گورننس میں چین کی سبز تبدیلی کا کلیدی اور رہنما کردار چین کا اعلیٰ معیار کے کھلے پن کی جانب ایک اور قدم معروف کاروباری شخصیت عبدالخالق لک انوسٹر فورم کے جنرل سیکرٹری نامزد مسلسل 5ہفتوں سے بڑھتی ہوئی مہنگائی کی لہر کو بریک لگ گئے تربیلا ڈیم کی مٹی میں 636 ارب ڈالر مالیت کے سونے کے ذخائر دریافت،حنیف گوہر کا دعویٰCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم