وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے  مسقط میں عمان کے رائل منسٹر جنرل سلطان بن محمد ال نعمانی  سے اہم ملاقات  کی جس میں پاک عمان تعلقات  اور پاکستانی شہریوں  کے  ویزا  ایشوز  کے حل  کے حوالے سے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں خطے کی مجموعی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی،  پاک عمان تعلقات کے فروغ کے لئے باہمی رابطے بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔

محسن نقوی نے کہا کہ عمان اور پاکستان مشترکہ مذہبی و ثقافتی رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں، عمان میں لاکھوں پاکستانی برسرروزگار ہیں اور معیشت کی مضبوطی میں کردار ادا کر رہے ہیں۔

محسن نقوی  کا کہنا تھا کہ ویزا میں آسانیاں پیدا ہونے سے مزید  سکلڈ ورک فورس عمان جا سکے گی، عمان کے ساتھ ہر سطح پر شراکت داری بڑھانا چاہتے ہیں۔

عمانی رائل منسٹر سلطان بن محمد ال نعمانی نے کہا کہ پاکستان اور عمان کے درمیان برادرانہ و تاریخی رشتہ ہے۔

.

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: محسن نقوی عمان کے

پڑھیں:

اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے یمن کے سفیر محمد مطہر الاشعبی ملاقات کررہے ہیں

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251213-08-35

 

جسارت نیوز

متعلقہ مضامین

  • سکیورٹی فورسز بہادری کے ساتھ خوارجیوں کا قلع قمع کر رہی ہیں؛ محسن نقوی
  • سڈنی کے بونڈی بیچ میں دہشت گرد حملے پر وزیر داخلہ محسن نقوی کا اظہارِ افسوس
  • اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے یمن کے سفیر محمد مطہر الاشعبی ملاقات کررہے ہیں
  • عراق جانیوالے زائرین کو مقررہ مدت سے زائد قیام کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی، محسن نقوی
  • عراق جانیوالے زائرین کو مقررہ مدت سے زائد قیام کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی: محسن نقوی
  • عراق جانے والے زائرین کو مقررہ مدت سے زائد قیام کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی، محسن نقوی
  • محسن نقوی اور عراقی وزیر داخلہ جنرل عبدالامیر الشمری کے درمیان برسلز میں اہم ملاقات
  • وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین سے ملاقات،بڑے بھائی کے انتقال پر اظہارتعزیت۔
  • محسن نقوی کی عراقی ہم منصب سے ملاقات، زائرین کی سہولت کے انتظامات پر تبادلہ خیال
  • انسانی اسمگلنگ روکنے کی ہماری کوششوں کو سراہا گیا ہے: وزیراعظم