Nawaiwaqt:
2025-12-01@04:57:12 GMT

کتاب ہدایت

اشاعت کی تاریخ: 1st, December 2025 GMT

کتاب ہدایت

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 اور جو کچھ وہ کہیں تو سہتا رہا اور وضعداری کے ساتھ ان سے الگ تھلگ رہ o اور مجھے اور ان جھٹلانے والے آسودہ حال لوگوں کو چھوڑ دے اور انہیں ذرا سی مہلت دے o یقیناً ہمارے ہاں سخت بیڑیاں ہیں اور سلگتی ہوئی جہنم ہے o اور حلق میں اٹکنے والا کھانا ہے اور درد دینے والا عذاب ہے o 
سورۃ المزمل (آیت: 10 تا 13 ) 

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

وزیراعظم کی ہدایت پر بجٹ  میں بڑی کمپنوں ، کاروباری ، تنخواہ دار طبقے  کو ٹیکس  ریلیف دینے کا فیصلہ 

اسلام آباد (آئی این پی) چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا  کہ وزیراعظم شہبازشریف نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا ریٹ کم کرنے کی ہدایت  کر دی ہے۔ آئندہ  بجٹ میں تنخواہ دار افراد کی ٹیکس رعایت کیلئے باقاعدہ کام کا آغاز کر دیا گیا۔ اسلام آباد میں پاکستان بزنس کونسل کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے راشد  محمود لنگڑیال نے کہا  کہ وزیراعظم نے بڑی کمپنیوں پر عائد سپر ٹیکس میں کمی کی بھی ہدایت دی، جس پر عمل درآمد کے لئے حکومتی سطح پر مشاورت شروع ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت آئندہ مرحلوں میں بڑی کمپنیوں اور کاروبار پر سپر ٹیکس مرحلہ وار کم کرنے اور آخرکار ختم کرنے پر آمادہ ہے۔  سپر ٹیکس میں ممکنہ کمی اور خاتمے کے حوالے سے آئی ایم ایف سے بات چیت بھی کی جائے گی۔ سپر ٹیکس ختم کرنے کا مقصد ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔ چیئرمین ایف بی آر نے وضاحت کی کہ ٹیکس ریٹ میں کمی کا براہ راست انحصار ٹیکس کمپلائنس اور ٹیکس دہندگان کی تعداد میں اضافے پر ہوگا۔  ذرائع ایف بی آر نے بتایا کہ سپرٹیکس مرحلہ وار کم اور آخرکار ختم کیا جائے گا، اور اس سلسلے میں آئی ایم ایف سے بات چیت بھی کی جائے گی۔ 

متعلقہ مضامین

  • وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر فیکٹریوں میں بوائلرز کی انسپیکشن کاحکم
  • کشمیر بنیادی طور پر لاکھوں کشمیریوں کی امنگوں کا مسئلہ ہے، ڈاکٹر فائی
  • وزیراعلیٰ سندھ کی فلیگ شپ ہیلتھ منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
  • وزیراعظم کی ہدایت پر بجٹ  میں بڑی کمپنوں ، کاروباری ، تنخواہ دار طبقے  کو ٹیکس  ریلیف دینے کا فیصلہ 
  • وزیراعظم نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کی ہدایت دے دی
  • وزیراعظم نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس ریٹ کم کرنے کی ہدایت جاری کردی
  • وزیراعظم کی ایف بی آر کوتنخواہ دار طبقے پر ٹیکس ریٹ کم کرنے کی ہدایت
  • سال نو پر بل گیٹس کا زندگی بدل دینے والی 5 کتب کو پڑھنے کا مشورہ
  • بل گیٹس نے نئے سال کی مناسبت سے ذہن بدل دینے والی 5 بہترین کتابیں تجویز کردیں