Jasarat News:
2026-06-03@04:21:37 GMT
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ذاتی حیثیت میں آج الیکشن کمیشن طلب
اشاعت کی تاریخ: 25th, November 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251125-08-1
اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو آج (منگل کو) ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم نامہ جاری کردیا۔
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
الیکشن مہم‘ سلمان اکرم راجہ کو دیامر سے واپس بھیج دیا گیا
دیامر (نیٹ نیوز) تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم کو دیامر میں روک لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سلمان اکرم راجہ‘ شوکت بسرا‘ ضیاء الدین قریشی و دیگر کو واپس روانہ کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کو الیکشن مہم کے سلسلے میں گلگت بلتستان جاتے ہوئے دیامر میں روکا گیا۔