2025-12-01@04:00:12 GMT
تلاش کی گنتی: 8
«انکلیو فیز»:
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
اسلام آباد (صغیر چوہدری)وفاقی دارالحکومت میں واقع ڈپلومیٹک انکلیو سپورٹس کمپلیکس اور شاپنگ مال بنانے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا جبکہ ڈپلومیٹک انکلیو کی تعمیر و ترقی اور تزئین آرائش کے لئے چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سی ڈی اے بورڈ کے ممبر ایڈمن و اسٹیٹ طلعت محمود، ممبر پلاننگ ڈاکٹر خالد حفیظ، ممبر انجینئرنگ سید نفاست رضا، ممبر انوائرمنٹ اسفندیار بلوچ، ڈی جی ریسورس، ڈی جی بلڈنگ کنٹرول اینڈ ہاؤسنگ، ڈپٹی ڈی جی انفورسمنٹ، ڈائریکٹر ڈی ایم اے سمیت دیگر سنئیر افسران نے شرکت کی۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر ڈپلومیٹک انکلیو کی تعمیر و ترقی، بیوٹیفکیشن کے...
اسلام آباد: ڈپلومیٹک انکلیو میں ہالینڈ کے سفارتخانے کے باہر بارش کا پانی جمع ہونے پر ہالینڈ کے سفیر نے وزیراعظم شہباز شریف سے ہنگامی رابطہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سفارتی عملے کو بارش کے پانی کے باعث شدید مشکلات کا سامنا ہے، ڈپلومیٹک انکلیو میں نکاسی آب کے بحران پر اعلیٰ سطح تحقیقات متوقع کی جارہی ہے۔ سفارتخانے کے باہر تین روز سے پانی جمع ہونے اور معمولات زندگی متاثر ہونے پر وزیراعظم نے سخت برہمی کا اظہار کیا، ہالینڈ کے سفیر نے صورتحال سے وزیراعظم کو براہ راست آگاہ کیا، وزیراعظم نے فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کر لی ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت جاری کی کہ معاملے کا فی...
نئے پوپ کی بالکونی میں آمد کے لیے ہزاروں افراد باہر منتظر ہیں نئے پوپ کے انتخاب کے لیے دنیا بھر سے 133 کارڈینلز کا انکلیو میں اجلاس دو دن جاری رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویٹی کن کے سینٹ پیٹرز کی چمنی سے سفید دھواں اٹھنے لگا جس کا مطلب ہے کہ کارڈینلز انکلیو میں نئے پوپ کے نام پر متفق ہوگئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سینٹ پیٹرز اسکوائر کے باہر موجود ہزاروں افراد میں اُس وقت خوشی کی لہر دوڑ گئی جب چمنی سے سفید دھواں اُٹھا۔ سفید دھوئیں کو اُڑتا دیکھ کر وہاں موجود ہزاروں افراد نے نعرے لگائے اور جشن منایا۔ جن میں نن اور عام افراد بھی شامل ہیں۔ کیتھولک چرچ کے نئے پوپ روبرٹ...
رومن کیتھولک چرچ کے 133 کارڈینلز نئے پوپ کے انتخاب کے لیے روایتی کونکلیو میں داخل ہو گئے جہاں وہ دنیا سے کٹ کر اس وقت تک رہیں گے جب تک نیا روحانی پیشوا منتخب نہیں کر لیتے۔ کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ فرانسس کے گزشتہ ماہ انتقال کے بعد نئے پوپ کے انتخاب کے لیے تاریخی عمل شروع ہو گیا۔ کارڈینلز نے ویٹیکن کے سینٹ پیٹرز باسیلیکا میں ایک دعائیہ اجتماع کے بعد سسٹین چیپل میں داخل ہو کر خفیہ ووٹنگ کا آغاز کیا۔ پہلے دن صرف ایک ووٹ ڈالا جائے گا اس کے بعد روزانہ زیادہ سے زیادہ چار بار ووٹنگ ہو سکتی ہے۔ ووٹنگ کے بعد جلائے گئے بیلٹ کا دھواں چیپل کی چھت سے باہر آئے گا۔ سیاہ دھواں کا مطلب ہو گا...
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا مختلف ہفتہ وار بازاروں کا دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 26 April, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز )چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے پارک انکلیو ون، ٹو اور تھری کا ہفتہ کے روز اچانک دورہ کیا۔ ممبر ایڈمن، ممبر فنانس، ممبر پلاننگ، ممبر انوائرمنٹ، ممبر اسٹیٹ، ڈی جی انفورسمنٹ، ڈی جی ورکس، ڈی جی انوائرمنٹ، ڈی جی سینی ٹیشن ، پراجیکٹ ڈائریکٹر پارک انکلیو، اسلام آباد انتظامیہ کے اعلی افسران سمیت سی ڈی اے کے دیگر متعلقہ افسران بھی انکے ہمراہ تھے۔ چیئرمین سی ڈی اے نے پارک انکلیو ون، ٹو اور تھری موقع پر ہونے والی ڈویلپمنٹ، بیوٹیفکیشن، سینی ٹیشن، روڈ انفراسٹرکچر، سیوریج...
روڈن انکلیو کا فاطمہ جناح وومن یونیورسٹی کے ساتھ اشتراک کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 April, 2025 سب نیوز راولپنڈی (آئی پی ایس) راولپنڈی کے معروف ہاؤسنگ پراجیکٹ روڈن انکلیو کے جنرل منیجر محمد راشد نے فاطمہ جناح وومن یونیورسٹی راولپنڈی کے ساتھ کھڑے ہونے اور مستقبل میں تعاون بڑھانے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں جی ایم راشد نے یونیورسٹی کی ڈائریکٹر اسپورٹس میڈم تصور سے خصوصی ملاقات کی، جس میں دونوں اداروں کے درمیان مختلف مثبت اور تعمیری منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ طالبات کے روشن مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے بزنس مین کمیٹی کے تحت لیکچرز اور مختلف سیمینارز کا انعقاد کیا جائے گا۔جی ایم راشد کا...
روڈن انکلیو کے جی ایم محمد راشد کا قومی ہاکی ٹیم کے ساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 11 April, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) قومی ہاکی ٹیم کے ساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ روڈن انکلیو کے جی ایم محمد راشد نے کر لیا جی ایم محمد راشد صاحب کا کہنا ہے کہ کسی زمانے میں پاکستان ہاکی کی ٹیم بہت زیادہ اچھی تھی ہم چاہتے ہیں کہ یہ دوبارہ اسی قدموں پر کھڑی ہو جائے جیسا کہ وہ پہلے اولمپکس کے گولڈ لاتی تھی قومی ہاکی ٹیم کے جتنے بھی فیڈریشن کے پریزیڈنٹ سیکٹری اور دیگر جتنی بھی ٹیم ہیں ان کے ساتھ روڈن انکلیو ایک میٹنگ کرے گی اس کے بعد ہم ان کو...
