2025-11-04@07:02:34 GMT
				 
				 تلاش کی گنتی: 202				 
                «کھلی جنگ»:
(نئی خبر)
	میرپور خاص (نمائندہ جسارت) ڈپٹی کمشنر میرپور خاص ڈاکٹر رشید مسعود خان نے کہاہے کہ کھلی کچہری منعقد کرنے کا اصل مقصد عام لوگوں کے مسائل معلوم کرکے حل کرناہے، اس ضمن میں ضلعی انتظامیہ اور صوبائی حکومت عوامی مسائل کے حل کے لیے بالکل سنجیدہ ہے۔کھلی کچہری میں جو پیش کئے گئے مسائل کو سنجیدگی سے سنے اور انہیں حل کرنے کے لیے متعلقہ محکموں کے افسران کو موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ ریونیو مسائل کے حل کے لیے مختار کار آفس میں ریونیو ڈیسک قائم کر دیا گیا ہے جس میں ریونیو رکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنا اور سیل سرٹیفکیٹ کا اجرا کرنا ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ صوبائی حکومت کی ہدایات...
	 لاہور:  محکمہ تعلیم پنجاب کے سیکریٹری نے سردیوں کی تعطیلات میں اضافے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 13 جنوری سے صوبے کے تمام تعلیمی ادارے کھلیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سردیوں کی چھٹیوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جعلی نوٹی فکیشن وائرل ہونے کے بعد سیکرٹری ایجوکیشن خالد نذیر وٹو نے اہم بیان جاری کیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب کے تعلیمی ادارے کل 13 جنوری 2025$ سے کھلیں گے، سردی کی چھٹیوں میں اضافہ نہیں کیا جا رہا نہ ہی کوئی تجویز زیر غور ہے۔ سیکریٹری ایجوکیشن نے کہا کہ والدین افواہوں پر کان دھرنے کے بجائے محکمہ تعلیم کے آفیشل سوشل میڈیا پیج سے تصدیق کریں کیونکہ محکمہ تعلیم کسی بھی قسم کا اعلان اپنے...
