2025-09-26@03:53:05 GMT
تلاش کی گنتی: 7

«بائیولوجیکل ہتھیاروں»:

    ماسکو: روسی حکام کا کہنا ہے کہ بائیولوجیکل ہتھیاروں پر عالمی پابندی کا امریکی فیصلہ درست ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روس نے بائیولوجیکل ہتھیاروں پر عالمی پابندی لگانے کا امریکی فیصلے میں شامل ہوکر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ترجمان کریملن دیمتری پیسکوف نے ماسکو سے جاری بیان میں کہا کہ مذکورہ اقدام کو بین الاقوامی ہتھیاروں کے کنٹرول میں شفافیت اور اعتماد بڑھانے کی جانب تعمیری قدم سمجھتے ہیں۔ واضح رہے کہ قبل ازیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں تمام ممالک سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ بائیولوجیکل ہتھیار بنانا روک دیں۔ یہ بات بھی علم میں رہے کہ انہوں نے بائیولوجیکل ہتھیاروں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے بائیولوجیکل ہتھیاروں پر عالمی پابندی لگانے کے ٹرمپ کے فیصلے میں شامل ہونے کے لیے رضامندی ظاہر کردی ۔ ۔ ترجمان کریملن دیمتری پیسکوف نے ماسکو سے جاری بیان میں کہا کہ اس اقدام کو بین الاقوامی ہتھیاروں کے کنٹرول میں شفافیت اور اعتماد بڑھانے کی جانب تعمیری قدم سمجھتے ہیں۔ اس سے قبل امریکی صدر ٹرمپ نے منگل کے رو ز اقوام متحدہ سے خطاب میں تمام ممالک سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ بائیولوجیکل ہتھیار بنانا روک دیں۔ انہوں نے بائیولوجیکل ہتھیاروں کی روک تھام کی تعمیل کی تصدیق کے لیے مصنوعی ذہانت کے استعمال کی تجویز بھی پیش کی تھی۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    سینیٹ میں بائیولوجیکل اور مہلک ہتھیار کنونشن عملدرآمد بل منظور کرلیا گیا۔سینیٹ میں منظور کیے گئے بل کے تحت پاکستان میں بائیولوجیکل ہتھیار پر پابندی عائد ہوگی، کوئی شخص مہلک ہتھیار تیار، ذخیرہ، ٹرانسپورٹ، امپورٹ اور ایکسپورٹ نہیں کرے گا۔ذرائع کے مطابق بل کا اطلاق ہر پاکستانی اور ہر اس شخص پر ہوگا جو پاکستانی حدود میں جرم یا پاکستان کےخلاف جرم کرے، بل کا اطلاق پاکستانی علاقے میں موجود غیر ملکی پر بھی ہوگا۔ افغانستان میں چھوڑے گئے پانچ لاکھ امریکی ہتھیار عسکریت پسندوں کو فروخت، برطانوی میڈیاکراچی افغانستان میں طالبان کی جانب سے حاصل کئے گئے... بل کے تحت کوئی شخص ایسا مواد یا ٹیکنالوجی حاصل نہیں کرے گا جو بائیولوجیکل ہتھیار بنانے میں استعمال ہو، مہلک...
    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کا اجلاس سینیٹر عرفان الحق صدیقی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ’بائیولوجیکل اور زہریلے ہتھیاروں سے متعلق کنونشن (عمل درآمد) بل 2025‘ پاس کردیا گیا۔ اس موقع پر کمیٹی کی رکن شیری رحمان نے کہا کہ اس بل کے تحت ایک سنٹرل اتھارٹی قائم کی جائے گی، اگر اتھارٹی پر اعتراض آتا ہے تو حل کیا ہوگا؟ سنیٹرل اتھارٹی میں صوبائی نمائندگی کا ذکر نہیں۔ یہ بھی پڑھیے: جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد کیا ہوا؟ قائمہ کمیٹی کو دی گئی بریفنگ کی تفصیلات سامنے آگئیں انہوں نے کہا ہے کہ کسی صوبے کو اس پر اعتراض نہیں ہوگا۔ قائمہ کمیٹی  نے وزارت خارجہ سے 30 دن  میں قانون کے تحت...
    اسلام آباد: پاکستان نے بائیولوجیکل اور زہریلے ہتھیاروں کیخلاف بڑا اقدام کرتے ہوئے عالمی کنونشن کے تحت قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے، بائیولوجیکل مواد کے ذریعے، بیکٹریا ، وائرس یا کسی بھی قسم کی انفیکشنز یا بائیولوجیکل ہتھیاروں کی تیاری پر 25 سال تک سزا، ایک کروڑ جرمانہ جبکہ پاکستان یا پاکستان سے باہر استعمال پر سزائے موت، عمر قید دی جا سکے گی۔ بائیولوجیکل ہتھیار کی تیاری میں مالی معاونت اور غیر قانونی طور پر بر آمد یا درآمد کرنے پر 14سال قید جبکہ قواعد کی خلاف ورزی پر 5 سال قید اور ایک کروڑ تک جرمانے کی سخت سزائیں متعارف کروائی گئیں ہیں۔ ڈپٹی وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار بائیولوجیکل اور زہریلے ہتھیار کے...
۱