Islam Times:
2025-11-10@13:30:34 GMT

جے ایس او پاکستان کا عزم تعلیم و تعمیر وطن کنونشن

اشاعت کی تاریخ: 10th, November 2025 GMT

کنونشن کے دوران مرکزی انتخابات میں برادر سید محمد فتح رضوی کو اکثریت رائے سے دو سالہ مدت 2025ء تا 2027ء کے لیے تنظیم کا مرکزی صدر منتخب کر لیا گیا۔ مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے نو منتخب صدر سے حلف لیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

سکھر، میں جے ایس او پاکستان کے سولہویں تین روزہ عزم تعلیم و تعمیر وطن کنونشن کا انعقاد، علماء اور طلباء شریک

اسلام ٹائمز۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان (جے ایس او) کا سولہواں مرکزی تین روزہ “عزمِ تعلیم و تعمیرِ وطن” کنونشن سندھ کے شہر سکھر میں شاندار انداز میں اختتام پذیر ہوگیا۔ ملک بھر سے جعفری طلبہ، سابقین، علماء کرام اور معزز مہمانوں کی بڑی تعداد نے اس اہم تعلیمی و فکری اجتماع میں شرکت کی۔ کنونشن کے مختلف سیشنز سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری علامہ شبیر میثمی، سابق مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری و تحصیل صدر شیعہ علماء کونسل روہڑی سید کاظم رضوی، مسئول شعبہ تبلیغات شیعہ علماء کونسل سندھ مولانا ریاض حسین روحانی، پرنسپل قرآن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ڈیرہ غازی خان مولانا قاری ضمیر زیدی، سابق مرکزی ناظم جعفریہ یوتھ و مرکزی رہنما شیعہ علماء کونسل پاکستان سید اظہار بخاری، ضلع صدر شیعہ علماء کونسل سکھر سید جواد حسین رضوی، ضلع جنرل سیکرٹری مولانا اختر حسین کاظم، مرکزی صدر اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان زین العابدین جعفری اور مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل پاکستان مولانا محمد علی جروار سمیت دیگر معزز شخصیات نے خطاب کیا۔

مقررین نے اپنے خطابات میں تعلیم کی اہمیت، نوجوانوں کی کردار سازی، ملکی تعمیر و ترقی میں طلبہ کے کردار اور قومی وحدت کے فروغ پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ جے ایس او پاکستان نے ہمیشہ تعلیمی و فکری محاذ پر نوجوان نسل کی رہنمائی میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ اختتامی اجلاس میں تنظیمی خدمات انجام دینے والے کارکنان کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور آئندہ کے اہداف و لائحہ عمل پر روشنی ڈالی گئی۔ کنونشن کے دوران مرکزی انتخابات میں برادر سید محمد فتح رضوی کو اکثریت رائے سے دو سالہ مدت 2025ء تا 2027ء کے لیے تنظیم کا مرکزی صدر منتخب کر لیا گیا۔ مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے نو منتخب صدر سے حلف لیا۔ یہ انتخاب مرکزی جعفریہ طلباء کنونشن کے دوران عمل میں آیا، جس میں ملک بھر سے آئے ہوئے طلباء، صوبائی نمائندگان اور ضلعی صدور نے شرکت کی۔ .

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: علماء اور طلباء شریک شیعہ علماء کونسل جنرل سیکرٹری

پڑھیں:

سکھر، 27ویں ترمیم کیخلاف وکلا بھی میدان میں آگئے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

سکھر (نمائندہ جسارت )27ویں آئینی ترمیم کے خلاف سکھر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے شدید احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ وکلا نے ڈسٹرکٹ بار کے سامنے جمع ہوکر نعرے بازی کی اور “27ویں ترمیم نامنظور” کے فلک شگاف نعرے لگائے۔ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ایڈووکیٹ ظہیر بابر نے کہا کہ مجوزہ 27ویں ترمیم سے انصاف اور عدل کے معیار کو شدید نقصان پہنچے گا۔ اس ترمیم کے ذریعے وفاقی آئینی عدالت میں من پسند ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی راہ ہموار کی جارہی ہے، جو عدالتی نظام کی خودمختاری پر براہِ راست حملہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ترمیم صوبائی خودمختاری کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے اور اس سے نہ صرف صوبائی حقوق پامال ہوں گے بلکہ نظامِ تعلیم بھی متاثر ہوگا۔ایڈووکیٹ محسن سجاد اترا نے اپنے خطاب میں کہا کہ 27ویں ترمیم آئین اور جمہوریت کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف ہے۔ عوام کے حقوق کی پامالی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ ہم ایسی کسی بھی ترمیم کی مخالفت کرتے ہیں جو عدل، مساوات اور جمہوری اقدار کو کمزور کرے۔ایڈووکیٹ شبیر کھوسو نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وکلا برادری آئین کی بالادستی پر کامل یقین رکھتی ہے۔ ہم وہ قانون چاہتے ہیں جس سے ملک میں انصاف کا بول بالا ہو اور آئین کی حکمرانی مستحکم ہو۔مقررین نے مطالبہ کیا کہ وفاقی حکومت 27ویں آئینی ترمیم کا فیصلہ فوری طور پر واپس لے اور آئین و قانون کی بالادستی کو برقرار رکھنے کے لیے وکلا برادری کے تحفظات کو سنجیدگی سے سنے۔ احتجاجی مظاہرے کے دوران وکلا نے عدلیہ کی آزادی، آئین کی بالادستی اور صوبائی خودمختاری کے حق میں زوردار نعرے لگائے۔ مظاہرے میں وکلا کی بڑی تعداد شریک تھی۔

نمائندہ جسارت گلزار

متعلقہ مضامین

  • آئی ایس او جھنگ کا ضلعی شہید مقاومت کنونشن، تیمور سجاد ضلعی صدر منتخب 
  • سید محمد فتح رضوی دو سال کے لئے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب
  • محکمہ داخلہ میں چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان سے شیعہ علما کی ملاقات
  • بھٹ شاہ: یوم اقبال پر الکوثر اسکول کے طلباء کا ثقافتی مرکز کا دورہ
  • مشرق وسطیٰ میں نئی تبدیلیاں
  • 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے فیصلہ: مولانا فضل الرحمان بیرون ملک چلے گئے
  • ملک کی تعمیر و ترقی کیلئے اقبال کے پیغام کو اپنانا ہے، محسن نقوی
  • سکھر، 27ویں ترمیم کیخلاف وکلا بھی میدان میں آگئے
  • سکھر، جے ایس او پاکستان کا سولہواں تین روزہ مرکزی کنونشن جاری، علماء اور طلباء شریک