کنونشن میں علامہ شبیر میثمی، کاظم رضوی، مولانا ریاض حسین روحانی، قاری ضمیر زیدی، سید اظہار بخآری، سید جواد حسین رضوی، مولانا اختر حسین کاظم، مرکزی صدر اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان زین العابدین جعفری، شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری مولانا محمد علی جروار سمیت دیگر نے شرکت کی۔  اسلام ٹائمز۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا سولہواں مرکزی تین روزہ عزم تعلیم و تعمیر وطن کنونشن سندھ کے شہر سکھر میں جاری ہے، جہاں ملک بھر کے جعفری طلبائ، سابقین، علماء اور مہمانوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ کنونشن میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری علامہ شبیر میثمی، عزم تعلیم و تعمیر وطن کنونشن سے سابق مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری و تحصیل صدر شیعہ علما کونسل پاکستان روہڑی سید کاظم رضوی، مسئول شعبہ تبلیغات شیعہ علما کونسل پاکستان سندھ مولانا ریاض حسین روحانی، پرنسپل قرآن انسٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ڈیرہ غازی خان مولانا قاری ضمیر زیدی، سابق مرکزی ناظم جعفریہ یوتھ و مرکزی رہنما شیعہ علما کونسل پاکستان سید اظہار بخآری، ضلع صدر شیعہ علما کونسل پاکستان سکھر سید جواد حسین رضوی،  ضلع جنرل سیکرٹری شیعہ علما کونسل پاکستان سکھر مولانا اختر حسین کاظم، مرکزی صدر اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان زین العابدین جعفری ، شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری مولانا محمد علی جروار سمیت دیگر نے شرکت کی۔ 
 

.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

سکھر: رونتی کچہ میں پولیس آپریشن، 50 لاکھ انعام یافتہ ڈاکو شاہو کوش ہلاک

ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی سربراہی میں رونتی کچہ ایریا میں ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران گزشتہ رات ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں میں سے ایک کی شناخت شاہو کوش ولد منڈا کوش کے نام سے ہوئی ہے، جس کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی۔

مزید پڑھیں: سندھ: کچے کے ڈاکوؤں کے ہتھیار ڈالنے سے پائیدار امن قائم ہو پائے گا؟

پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو شاہو کوش ضلع رحیم یار خان میں 12 پولیس جوانوں کی شہادت کے واقعے میں مرکزی ملزم تھا۔ وہ سندھ اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں 30 سے زائد سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔

مزید پڑھیں:ڈاکوؤں کا بڑا وار، مسلم باغ کے قریب 24 کروڑ روپے کا سونا لوٹ لیا گیا

پولیس حکام نے بتایا کہ دیگر ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ ڈی آئی جی سکھر رینج نے عزم ظاہر کیا کہ ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ان کے خاتمے تک جاری رہے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

ڈاکو ڈاکو شاہو کوش ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ رونتی کچہ ایریا سکھر شاہو کوش ولد منڈا کوش

متعلقہ مضامین

  • لیہ، سابق کونسلر محمد ریاض ایم ڈبلیو ایم چک 230کے یونٹ صدر، غلام عباس سواگ جنرل سیکرٹری نامزد
  • مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
  • رائیونڈ عالمی تبلیغی اجتماع، معاشرے سے قبل اپنی اصلاح ضروری، گھروں میں اسلام نافذ کریں: علما
  • ملتان، شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کے رہنما علامہ سید کاشف ظہور نقوی کی ضلعی صدر سے ملاقات 
  •  مولانا روح اللہ کاظمی دوبارہ مجلس وحدت مسلمین کے جھنگ کے صدر ضلعی منتخب
  • سکھر: رونتی کچہ میں پولیس آپریشن، 50 لاکھ انعام یافتہ ڈاکو شاہو کوش ہلاک
  • سنی اتحاد کونسل کے مرکزی رہنما صاحبزادہ حامد رضا گرفتار، جیل منتقل
  • شیعہ علماء کونسل کے رہنما، معروف صحافی وارث علی حیدری انتقال کر گئے
  • سکھر بغیر نمبرپلیٹ اور غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کیخلاف کارروائیاں