2025-10-19@18:33:14 GMT
تلاش کی گنتی: 6

«جمیل عرف ٹیٹک»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: بلوچستان میں دہشتگردی کی متعدد کارروائیاں کرنے والا فتنۃ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشتگرد سرغنہ جمیل عرف ٹیٹک مارا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کہ فتنۃ الہندوستان کے سرغنہ جمیل عرف ٹیٹک کی ہلاکت کی مصدقہ اطلاعات ہیں، دہشتگرد جمیل دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھا۔سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ دہشت گرد جمیل ضلع پنجگور کا رہائشی اور پنجگور اوربلیدہ سمیت متعدد علاقوں میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں سرگرم تھا۔ فتنۃ الہندوستان کا دہشت گرد جمیل عرف ٹیٹک 2022 میں پنجگور ہیڈکوارٹر پر حملے سمیت کئی کارروائیاں میں بھی ملوث رہا ہے۔اس سے قبل، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبے میں بغاوت کو مسترد کرتے ہوئے ’بھارت کے حمایت یافتہ نام نہاد علیحدگی پسند تحریکوں‘ کو سیکیورٹی...
    سیکیورٹی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ بلوچستان میں کالعدم تنظیم فتنہ الہند سے تعلق رکھنے والا ایک انتہائی مطلوب دہشتگرد جمیل عرف ’’ٹیٹک‘‘ مارا گیا ہے۔ جمیل کو سیکیورٹی ادارے طویل عرصے سے دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث ہونے کے باعث تلاش کر رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق، جمیل عرف ٹیٹک کا تعلق ضلع پنجگور سے تھا اور وہ2022 میں پنجگور ہیڈکوارٹر پر ہونے والے حملے میں بھی ملوث تھا۔ اس کے علاوہ، وہ بلیدہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردی، حملوں اور تخریب کاری کی کئی وارداتوں میں بھی سرگرم رہا۔ سیکیورٹی اداروں کا کہنا ہے کہ جمیل کی ہلاکت سے بلوچستان میں تخریب کاری کی سرگرمیوں کوبڑا دھچکا لگا ہے، اور یہ واقعہ دہشتگرد نیٹ...
    بلوچستان میں دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث فتنہ الہند کا انتہائی مطلوب کمانڈر جمیل عرف ٹیٹک ہلاک ہوگیا۔ پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) نیوز کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے جمیل عرف ٹیٹک کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک فتنہ الہندوستان کے سرغنہ جمیل عرف ٹیٹک کے مارے جانے کی مصدقہ اطلاعات ہیں، ذرائع دہشتگرد جمیل عرف ٹیٹک ضلع پنجگور کا رہائشی تھا، ذرائع دہشت گرد جمیل عرف ٹیٹک پنجگور اور بولیدہ سمیت متعدد علاقوں میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں… pic.twitter.com/oXd9rocFa9 — PTV News (@PTVNewsOfficial) October 19, 2025 ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والا دہشتگرد بلوچستان میں دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث رہا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ...
    راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اکتوبر2025ء) سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران فتنۃ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشتگرد جمیل عرف ٹیٹک ہلاک ہوگیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنۃ الہندوستان کا انتہائی مطلوب سرغنہ جمیل عرف ٹیٹک ایران کے شہر برزی گریشنگ میں مارا گیا، جمیل عرف ٹیٹک کی ہلاکت کی تصدیق بھی ہوچکی ہے، ہلاک دہشت گرد جمیل بلوچستان کے ضلع پنجگور کا رہائشی تھا جو بولیدہ سمیت متعدد علاقوں میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں سرگرم رہا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ جمیل عرف ٹیٹک کئی خونریز حملوں اور تخریبی کارروائیوں میں ملوث تھا اور طویل عرصے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھا، جمیل عرف ٹیٹک فتنۃ الہندوستان کا فعال رکن اور تنظیمی نیٹ ورک...
    2022 میں پنجگور ہیڈکوارٹر پر حملےسمیت دیگر کارروائیوں میں ملوث فتنۃ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ ذرائع نے کہا کہ فتنۃ الہندوستان کے سرغنہ جمیل عرف ٹیٹک کے مارے جانے کی مصدقہ اطلاعات ہیں، دہشت گرد جمیل عرف ٹیٹک ضلع پنجگور کا رہائشی تھا۔ ذرائع کے مطابق دہشت گرد جمیل عرف ٹیٹک پنجگور اور بولیدہ سمیت متعدد علاقوں میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں سرگرم تھا۔ ذرائع نے کہا کہ دہشت گرد جمیل 2022 میں پنجگور ہیڈکوارٹر پر حملے سمیت کئی دہشتگردانہ کارروائیاں میں بھی ملوث رہا ہے۔ فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک فتنہ الہندوستان کے سرغنہ جمیل عرف ٹیٹک کے مارے جانے کی مصدقہ اطلاعات ہیں، ذرائع دہشتگرد جمیل عرف ٹیٹک ضلع پنجگور کا...
    فتنۃ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشتگرد جمیل عرف ٹیٹک ہلاک کردیا گیا، سکیورٹی ذرائع WhatsAppFacebookTwitter 0 19 October, 2025 سب نیوز فتنۃ الہندوستان کا انتہائی مطلوب سرغنہ جمیل عرف ٹیٹک ایران کے شہر برزی گریشنگ میں مارا گیا۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق جمیل عرف ٹیٹک کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔دہشتگرد جمیل ضلع پنجگور کا رہائشی تھا اور بولیدہ سمیت متعدد علاقوں میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں سرگرم رہا۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ جمیل عرف ٹیٹک کئی خونریز حملوں اور تخریبی کارروائیوں میں ملوث تھا اور طویل عرصے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھا۔ ذرائع کے مطابق جمیل عرف ٹیٹک فتنۃ الہندوستان کا فعال رکن اور تنظیمی نیٹ ورک کے اہم رابطہ کار کے طور...
۱