Islam Times:
2025-11-03@18:07:12 GMT

کراچی میں اجتماعی دعائے توسل و جشن مولود کعبہؑ

اشاعت کی تاریخ: 20th, January 2025 GMT

محفل میلاد میں پارہ چنار کے مظلوم ملت جعفریہ کی نصرت و کامیابی، شہدائے پارہ چنار اور بیمار مریضوں کی صحت یابی کیلئے اور باالخصوص شام میں بی بی سیدہ زینب سلام اللہ علیہا و بی بی سکینہ کے روضہ مقدس کی حفاظت و تکفیری دہشت گردوں کے خاتمہ کیلئے دعا کی گئی۔ جشن میں شہدائے ملت جعفریہ پاکستان، حزب اللہ لبنان، غزہ کے شہداء، پاراچنار کے مظلوم شہداء و کل مرحومین کے درجات بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

مجلس وحدت مسلمین سندھ کے تحت مرکزی اجتماعی دعائے توسل و جشن مولود کعبہؑ کا انعقاد

 اسلام ٹائمز۔ دعا کمیٹی صوبائی سکریٹریٹ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے تحت ہفتہ وار مرکزی اجتماعی دعائے توسل و جشن محفل میلاد ولادت باسعادت حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام  محفل شاہ خراسان روڈ پر منعقد ہوا، جس میں تلاوت دعا کی سعادت مولانا حسن رضا مفکری نے حاصل کی، جشن مولود کعبہؑ سے مشہور و معروف شعراء، منقبت خواں فہیم زیدی، ابراہیم حسین، رضی زیدی، محمد علی جعفری، محمد علی جلالوی، عدنان سیفی، راشد جلالوی، محسن علی جعفری، محمد تقی ایڈووکیٹ، صابر علی، کوثر علی، ماسٹر شایان علی نے بارگاہ ولایت میں نذرانہ عقیدت پیش کیا جبکہ مولانا ڈاکٹر عمید عسکری کاظمی، مولانا حسن رضا مفکری، ناصر الحسینی، مولانا مختار علی نے فضائل امام علیؑ پر روشنی ڈالی۔ محفل میلاد میں کثیر تعداد میں مومنین و مومنات نے شرکت کی۔ اس موقع پر پارہ چنار کے مظلوم ملت جعفریہ کی نصرت و کامیابی، شہدائے پارہ چنار اور بیمار مریضوں کی صحت یابی کیلئے اور باالخصوص شام میں بی بی سیدہ زینب سلام اللہ علیہا و بی بی سکینہ کے روضہ مقدس کی حفاظت و تکفیری دہشت گردوں کے خاتمہ کیلئے دعا کی گئی۔ جشن میں شہدائے ملت جعفریہ پاکستان، حزب اللہ لبنان، غزہ کے شہداء، پاراچنار کے مظلوم شہداء و کل مرحومین کے درجات بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ آخر میں ولادت باسعادت مولود کعبہؑ کی خوشی میں مٹھائی اور کیک تقسیم کیا گیا۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: چنار کے مظلوم پارہ چنار کا انعقاد کی گئی

پڑھیں:

نیشنل گیمز کے حوالے سے اہم اجلاس آج کراچی میں ہوگا

کراچی:

نیشنل گیمز کے حوالے سے اہم اجلاس آج کراچی میں منعقد ہوگا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اجلاس کی صدارت کریں گے، گیمز آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین صوبائی وزیر کھیل سمیت انتظامی معاملات دیکھنے والے تمام محمکوں کے سربراہان اجلاس میں شریک ہوں گے۔

اجلاس میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی نمائندگی عارف سعید اور خٓالد محمود جبکہ فاطمہ لاکھانی پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی نمائندگی کریں گی۔ 

وزیر اعلیٰ سندھ نے 6 سے 13 دسمبر کو نیشنل گیمز کرانے کا اعلان کررکھا ہے، اجلاس میں نیشنل گیمز کی تیاریوں اور شیڈول پر مشاورت ہوگی اور اس حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • علامہ صادق جعفری کا سوڈان میں جاری خانہ جنگی اور لرزہ خیز مظالم پر شدید تشویش کا اظہار
  • نیشنل گیمز کے حوالے سے اہم اجلاس آج کراچی میں ہوگا
  • بلدیاتی انتخابات، استحکام پاکستان پارٹی نے تیاریاں شروع کر دیں
  • تہران کو پانی فراہم کرنیوالے مرکزی ڈیم میں صرف 2 ہفتوں کا پانی باقی رہ گیا
  • سوڈان میں قیامت خیز جنگ, والدین کے سامنے بچے قتل
  • سوڈان،خونریز جنگ، والدین کے سامنے سینکڑوں بچے قتل، اجتماعی قبریں و لاشیں
  • سوڈان : قیامت خیز مظالم، آر ایس ایف کے ہاتھوں بچوں کا قتل، اجتماعی قبریں اور ہزاروں لاپتہ
  • پنجاب میں بیٹی دھی رانی پروگرام کے تحت 4857 جوڑوں کی باعزت رخصتی
  • فلسطینی قیدی سے اجتماعی زیادتی کی ویڈیو لیک کرنیوالی اسرائیلی فوج کی اعلیٰ وکیل مستعفی
  • کندھکوٹ،ایس ٹی پی کے مرکزی عہدیدار زین شاہ میڈیا سے با ت چیت کررہے ہیں