Express News:
2025-04-26@04:47:44 GMT
لاہور؛ صدر بازار میں دکان میں سلنڈر دھماکا
اشاعت کی تاریخ: 29th, January 2025 GMT
لاہور:
صدر بازار کینٹ کے قریب چمن آئس کریم کے علاقے میں واقع دکان میں سلنڈر دھماکا ہوا جس کے بعد آگ لگی۔
ریسکیو1122 کے مطابق سلنڈر دھماکا چمن آئس کریم میں دکان میں ہوا، ریسکیو ایمرجنسی گاڑیاں جائے حادثہ پر موجود ہیں اور آ گ بجانے میں مصروف ہیں۔
.ذریعہ: Express News
پڑھیں:
لکی مروت: ٹریفک پولیس موبائل میں دھماکا، 2 افراد زخمی
ویب ڈیسک:لکی مروت میں درہ پیزو بازار کے قریب ٹریفک پولیس موبائل پر آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والے دو افراد کو کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
دھماکے کے بعد ٹریفک پولیس موبائل گاڑی میں آگ لگ گئی۔