پاکستانی تاریخ میں پہلی بارگورنر سندھ کامران ٹیسوری کا خطبہ جمعہ
اشاعت کی تاریخ: 1st, February 2025 GMT
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گورنر سندھ نے خطبہ جمعہ دیا ۔کامران ٹیسوری نے عید گاہ شریف گراؤنڈ میں نماز جمعہ کے اجتماع سے روحانیت پر خطاب بھی کیا۔ اجتماع جمعہ میں پیر حسان حسیب الرحمن، مفتی سہیل رضا امجدی، مفتی عامر اور دیگر علماء کرام بھی موجود تھے۔عید گاہ شریف اجتماع میں گورنر سندھ نے ملک و قوم کی سلامتی و ترقی کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
سکردو، تحریک بیداری کے زیر اہتمام امام خمینی کی برسی
جامع مسجد گمبہ سکردو میں منعقد پروگرام میں علمائے کرام، سماجی، مذہبی، سیاسی و تعلیمی شعبے کی شخصیات، مختلف مسالک کے علماء، جوانوں اور کثیر تعداد میں مؤمنین و مؤمنات نے شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
گمبہ سکردو میں تحریک بیداری کے زیر اہتمام امام خمینی کی برسی کا اجتماع

اسلام ٹائمز۔ تحریک بیداری بلتستان کے زیر اہتمام گمبہ سکردو میں امام خمینی کی 36 ویں برسی کے حوالے سے تعزیتی اجتماع منعقد ہوا۔ جامع مسجد گمبہ سکردو میں منعقد پروگرام میں علمائے کرام، سماجی، مذہبی، سیاسی و تعلیمی شعبے کی شخصیات، مختلف مسالک کے علماء، جوانوں اور کثیر تعداد میں مؤمنین و مؤمنات نے شرکت کی۔ برسی کی تقریب سے صدر انجمن امامیہ بلتستان آغا باقر الحسینی، شیخ سجاد حسین مفتی، شیخ زاہد حسین زاہدی، شیخ ناصر رضا، احسان دانش و دیگر نے امام خمینی کے افکار پر خطاب کیا۔ مشہور منقبت و نوحہ خواں احمد رضا ناصری بھی خصوصی کلام پیش کی۔ پروگرام میں تحریک بیداری کے مرکزی و صوبائی قائدین شریک ہوئے۔