ججز کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس شروع
اشاعت کی تاریخ: 1st, February 2025 GMT
—فائل فوٹو
ججز کی تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس شروع ہو گیا۔
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کمیشن اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جوڈیشل کمیشن اجلاس میں پشاور ہائی کورٹ میں نئے ایڈیشنل ججز تعیناتی پر غور ہو گا۔
.ذریعہ: Jang News
پڑھیں:
سینیٹ کا اجلاس شروع، 27ویں آئینی ترمیم ایوان میں پیش کی جائے گی
اسلام آباد میں سینیٹ کا اجلاس شروع ہوگیا ہے جس میں 27ویں آئینی ترمیم پیش کرنے کا امکان ہے۔
اس سے قبل آج وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس کی صدارت وزیراعظم نے ویڈیو لنک کے ذریعے باکو سے کی۔
یہ بھی پڑھیے: 27ویں آئینی ترمیم، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی، آج سینیٹ میں پیش ہوگی
کابینہ کی منظوری کے بعد وزیرِ قانون و انصاف نے میڈیا کو ترمیم کے خدوخال پر بریفنگ دی اور بتایا گیا کہ ترمیمی مسودہ آج سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
27ویں آئینی ترمیم سینیٹ قومی اسمبلی