مظفرآباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جہدوجہد آزاد کشمیر کے ہر کارکن کو سلام پیش کرتے ہیں۔

مظفر آباد میں آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کشمیری گزشتہ7دہائیوں سےاپنے خون سے آزادی کی داستان لکھ رہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ مقبوضہ جموں وکشمیر کاحل کشمیریوں کی خواہش اوراقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہوگا ،پاکستان کی امن پسندی کوئی کمزوری نہیں ،مسئلہ کشمیر بھارت بامعنی اورنتیجہ خیز مذاکرات کرے ،تب تک کھڑے رہیں گے جب تک کشمیریوں کوحق خودارادیت نہیں ملتی

.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

بھارت نے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا: صدر آزاد کشمیر

مظفر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے کہا ہے کہ مودی سرکار پر جنگی جنون کا بھوت سوار ہے اس لئے بھارت نے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے پہلگام واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت پاکستان پربے بنیاد الزامات لگا کر اپنے جرائم کو چھپانا چاہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ مودی سرکار پر جنگی جنون کا بھوت سوار ہے، بھارت نے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا جب کہ بھارت نے کینیڈا سمیت دیگر ممالک میں دہشتگردی کی کارروائیاں کیں۔
اس حوالے سے سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے واقعے میں بھارتی ہاتھ ملوث ہیں، آزادکشمیر پرکسی بھی مہم جوئی کا خمیازہ بھارت بھگتے گا۔

جنرل عاصم منیر کا بیانیہ اور بھارتی اضطراب

مزید :

متعلقہ مضامین

  • بھارتی جارحانہ کارروائیوں کے خلاف آزاد کشمیر میں احتجاجی مظاہرے
  • پہلگام حملہ، بھارتی اقدامات کیخلاف آزاد کشمیر میں متعدد احتجاجی مظاہرے
  • بھارت میں اتنی جرات نہیں کہ وہ سرحدی خلاف ورزی کرے، انوارالحق
  • ہمیں دشمن نہ سمجھیں اور کشمیریوں کو نشانہ بنانا بند کریں، عمر عبداللہ
  • بھارت میں اتنی جرات نہیں کہ وہ سرحدی خلاف ورزی کرے، وزیراعظم آزاد کشمیرچوہدری انوار الحق
  • بھارت نے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا: صدر آزاد کشمیر
  • بھارت کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو دہشت گردی سے جوڑنے کی کوشش کر رہا ہے، حریت کانفرنس
  • پہلگام حملہ: بھارتی بیانیہ مسترد، کشمیریوں نے مودی سرکار کی ’چال‘ قرار دیدیا
  • پہلگام حملہ مودی حکومت نے کروایا، بھارت کشمیریوں کے ساتھ فلسطینیوں والا برتاؤ کرے گا، حافظ نعیم
  • پہلگام میں سیاحوں پر حملہ کشمیریوں کو بدنام کرنے کا قابل نفرت اقدام ہے، حریت کانفرنس آزاد کشمیر