City 42:
2025-07-06@00:37:51 GMT
ہولی کا تہوار ؛ 2 روز کی عام تعطیلات کا اعلان
اشاعت کی تاریخ: 12th, March 2025 GMT
سٹی 42: ہولی کا تہوار ،سندھ حکومت کا ہندو برادری کے لیے عام تعطیلات کا اعلان کردیا
ہندو ملازمین کی 13 اور 14 مارچ کو چھٹی ہوگی ، کل اور پرسوں ہندو برادری ہولی کا تہوار منائے گی
تمام سرکاری،نیم سرکاری اور کونسل دفاتر پر اطلاق ہوگا
محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا
جعفر ایکسپریس حملہ ؛ نہتے شہریوں اور مسافروں پر حملے غیر اِنسانی اور مذموم عمل ہے؛ صدر مملکت
.ذریعہ: City 42
پڑھیں:
9 اور 10 محرم کو سرکاری چھٹی کا اعلان
سٹی42: وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کو سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا۔
ہفتہ اور اتوار، 5 اور 6 جولائی کو سرکاری چھٹی ہو گی.
آج جمعرات کو وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے دو دن کی عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
Waseem Azmet