وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کابینہ ممبران کے محکموں کا اعلان کردیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

wenews سہیل آفریدی عمران خان کابینہ ارکان محکموں کا اعلان مختصر کابینہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا وی نیوز.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: سہیل ا فریدی کابینہ ارکان محکموں کا اعلان مختصر کابینہ وزیراعلی خیبرپختونخوا وی نیوز

پڑھیں:

خیبر پختونخوا کی مختصر کابینہ آج تشکیل دیے جانے کا امکان

پشاور:

قبائلی علاقے سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی رہنما سہیل آفریدی کے وزیراعلیٰ بننے کے بعد خیبر پختونخوا کی مختصر کابینہ آج تشکیل دینے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ نے مشاورت کے بعد 10 رکنی کابینہ کو حتمی شکل دے دی جس میں 8 وزراء، ایک اسپیشل اسسٹنٹ اور ایک معاون خصوصی شامل ہے۔

کابینہ میں معاون خصوصی کو اطلاعات کا محکمہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سابق صوبائی وزیر مینا خان نے تصدیق کی کہ مختصر کابینہ آج تشکیل دی جا رہی ہے، بانی چیئرمین سے مشاورت کے بعد کابینہ میں توسیع کی جائے گی۔

واضح رہے کہ سہیل آفریدی نے 15 اکتوبر کو وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا تھا لیکن فوری طور پر کابینہ تشکیل نہیں دی گئی تھی۔ وزیراعلیٰ کا موقف تھا کہ کابینہ کی تشکیل کے لیے عمران خان سے ملاقات ضروری ہے۔

متعلقہ مضامین

  • خیبرپختونخوا کابینہ ممبران کے محکموں کا باضابطہ اعلامیہ جاری،شفیع اللہ جان معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر
  • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے خیبر پختونخوا کی 13 رکنی کابینہ کا اعلان کردیا
  • سہیل آفریدی نے کابینہ کا اعلان کردیا، کون کون شامل ہیں؟
  • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے خیبرپختونخوا کی 13 رکنی کابینہ کا اعلان کردیا
  • عمران خان کی ہدایت پر کے پی کابینہ کو حتمی شکل دیدی گئی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
  • عمران خان کی ہدایت پر کے پی کابینہ کو حتمی شکل دیدی: وزیراعلیٰ کے پی
  • خیبر پختونخوا کی مختصر کابینہ آج تشکیل دیے جانے کا امکان
  • عمران خان کی ہدایت پر کے پی کابینہ کو حتمی شکل دیدی : وزیراعلیٰ کے پی
  • سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات سے قیامت نہیں آئے گی، چیئرمین تحریکِ انقلاب