کراچی سے لاہور روانہ ہونے والی دو ٹرینیں منسوخ
اشاعت کی تاریخ: 16th, March 2025 GMT
اقصی شاہد : کراچی سے لاہور روانہ ہونے والی دو ٹرینیں آج بھی منسوخ کردی گئیں
مسافروں کی کم تعداد کی وجہ سے پاک بزنس ایکسپرس اور شاہ حسین ایکسپرس کی سروس آج معطل کی گئی ، کراچی سے لاہور پاک بزنس ساڑھے بجے روانہ ہوتی ہے بزنس کے تمام مسافر قراقرم ایکسپریس مین ضم کردیے گئے،کراچی سے لاہور جانے والی قراقرم ایکسپریس تین کے بجائے ساڑھے چار بجے پاک بزنس کے مسافروں کولےکر روانہ ہوگی،کراچی سے لاہور جانے والی شاہ حسین ایکسپریس کے مسافروں کو کراچی ایکسپریس میں ضم کردیاگیا
پاکستان سے آٹے اور چاول کی آخری کھیپ بنگلہ دیش پہنچ گئی
کراچی ایکسپریس شام چھ کے بجائے رات ساڑھے سات بجے شاہ حسین ایکسپریس مسافر لےکر روانہ ہوگی،مسافر کراچی کینٹ اور لاہور اسٹیشن پر ریزرویشن آفیس میں رابطہ کرسکتے ہیں
.ذریعہ: City 42
کلیدی لفظ: کراچی سے لاہور
پڑھیں:
کراچی ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن پرواز کی میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ
فوٹو: فائلنجی ایئرلائن کی پرواز نے کراچی ایئرپورٹ پر میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی ہے۔
ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق لاہور سے شارجہ جانے والی پرواز کو مسافر کی طبعیت بگڑنے پر اتارا گیا۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ایئرپورٹ پر ڈاکٹر کو طلب کرکے مسافر کا چیک اپ کیا گیا، جس کے بعد اسے نجی اسپتال منتقل کردیا۔