صوابی: تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پرپہنچ گئی ، تربیلا بجلی گھر میں بجلی کی پیداوار میں مزید کمی آگئی۔
تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 17 ہزار 300 کیوسک جبکہ اخراج بھی 17300کیوسک ہے ،تربیلا ڈیم کا واٹر لیول بدستور ڈیڈ لیول 1402فٹ پر ہے۔

موجودہ صورتحال کے باعث تربیلا بجلی گھر کے17 یونٹس میں سے 12 پیداواری یونٹس بند ہو گئے ، تربیلا بجلی گھر کے 5 یونٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں، 5500 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ اسٹیشن کو فراہم ہو رہی ہے ۔

Post Views: 1.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

کراچی واٹر بورڈ کی مختلف تنصیبات پر بجلی کا بریک ڈاؤن، پانی کی فراہمی متاثر

کراچی:

کے الیکٹرک کی جانب سے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے بعد نارتھ ایسٹ کراچی اولڈ پمپ ہاؤس پر بجلی کا بریک ڈاؤن ہونے سے این ای کے اولڈ پمپ ہاؤس بند ہونے سے اسکیم 33 کے کچھ علاقے متاثر ہوں گے۔

ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن کو 60 گھنٹے ہوگئے، فالٹ تاحال درست نہ ہو سکا۔

بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث کے تھری پمپ ہاؤس کے 2 پمپ اب تک بند ہیں، 2 پمپ بند ہونے سے شہر کے کئی علاقوں میں پانی کی فراہمی سخت متاثر ہے۔

گزشتہ 60 گھنٹوں میں شہر کو اب تک 220 ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا کرنا پڑا، دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن 26 جون کی رات 10 بجے ہوا۔      

متعلقہ مضامین

  • وزیراعظم کا بجلی کے بلوں میں ٹی وی لائسنس فیس ختم کرنے کا اعلان
  • بنگلہ دیش کے ساحلی علاقوں میں ’ڈینگی بخار کی تباہی‘
  • ریسکیو ٹیم موقع پر 15 منٹ میں پہنچ گئی تھی لیکن وقت کم اور پانی کا بہاؤ بہت تیز تھا: ڈی جی ریسکیو کے پی کے
  • کراچی واٹر بورڈ کی مختلف تنصیبات پر بجلی کا بریک ڈاؤن، پانی کی فراہمی متاثر
  • دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر 46 گھنٹوں سے بجلی کا بریک ڈاؤن،شہری کرب میں مبتلا
  • میرپور خاص: چند گھنٹوں کی بارش نے شہر کا نظام درہم برہم کردیا
  • دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر 46 گھنٹوں سے بجلی کا بریک ڈاؤن
  • دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر 48 گھنٹوں سے بجلی غائب، کراچی کے کئی علاقے پانی سے محروم
  • حیدرآبا ،بارش میں ڈوب گیا،میئر کے دعوے کاغذی ثابت
  • پاک فوج سوات میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پہنچ گئی