Jang News:
2025-11-05@02:18:42 GMT

اسلام آباد: کچہری میں فائرنگ سے1 شخص جاں بحق

اشاعت کی تاریخ: 24th, March 2025 GMT

اسلام آباد: کچہری میں فائرنگ سے1 شخص جاں بحق

— فائل فوٹو

اسلام آباد کی جی 11 نیو کچہری میں فائرنگ کے نتیجے میں 1 شخص جاں حق جبکہ 1 زخمی ہو گیا۔ 

گوجرانوالہ: سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ، پیشی پر آیا شخص جاں بحق، بیوی زخمی

گوجرانوالہ میں سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ سے پیشی پر آیا ایک شخص جاں بحق اور اس کی بیوی زخمی ہو گئی۔

پولیس افسران و نفری جی 11 نیو کچہری میں جائے وقوع پر پہنچ گئے ہیں۔

فائرنگ کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہو سکی، پولیس نے زخمی کو اسپتال روانہ کر دیا ہے۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش کی وجہ سے پیش آیا۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

کراچی، ایف بی ایریا میں شہری کی فائرنگ سے ڈاکو شدید زخمی، اسپتال منتقل

کراچی:

شہر قائد میں ایف بی ایریا بلاک 16 میں واقع الائیڈ بینک کے قریب ایک شہری نے فائرنگ کر کے ایک ڈاکو کو شدید زخمی کر دیا۔

چھیپا ذرائع کے مطابق ڈاکو کی شناخت محمد ساجد ولد محمد دین، عمر 28 سال کے طور پر ہوئی ہے۔

شدید زخمی ہونے والے ڈاکو کو فوری طور پر چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر کا دھماکا،12افراد زخمی
  • ہتک عزت دعویٰ ؛وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ بطور گواہ سیشن کورٹ میں پیش
  • سپریم کورٹ کی کینٹین میں سلینڈر دھماکا، متعدد افراد زخمی
  • سپریم کورٹ کی بیسمنٹ میں دھماکا، 4 افراد زخمی
  • سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلینڈر کا دھماکا، کئی افراد زخمی
  • کراچی، ایف بی ایریا میں شہری کی فائرنگ سے ڈاکو شدید زخمی، اسپتال منتقل
  • بنوں میں ڈی پی او شمالی وزیرستان کی گاڑی پر فائرنگ، 6 پولیس اہلکار زخمی
  • پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کی خاتون کو باہر ملک جانے سے روک دیا گیا
  • پی ٹی آئی رہنما خولہ چودھری کو راولپنڈی کچہری میں پیش کردیا گیا
  • سپریم کورٹ میں اہم تقرریاں، سہیل لغاری رجسٹرار تعینات