کراچی: کورنگی کریک کے گڑھے میں آگ 7 روز بعد بھی نہ بجھی
اشاعت کی تاریخ: 4th, April 2025 GMT
---فائل فوٹو
کراچی کے علاقے کورنگی کریک میں گڑھے میں لگنے والی آگ ساتویں روز بھی نہ بجھ سکی۔
پولیس کے مطابق متاثرہ جگہ کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
کراچی کے علاقے کورنگی کریک میں گڑھے میں 6 روز بعد بھی آگ بدستور لگی ہوئی ہے۔
ہنگامی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے کے ایم سی کے فائر ٹینڈرز موقع پر موجود ہیں۔
آگ کی شدت کے باعث مشکلات کا سامنا تھا۔
کورنگی کریک میں آگ 1200 فٹ گہری بورنگ کی کھدائی کے بعد لگی تھی۔
.ذریعہ: Jang News
کلیدی لفظ: کورنگی کریک گڑھے میں
پڑھیں:
راجوری، بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائی
ذرائع کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے علاقے تھنہ منڈی کے گائوں درہ برچارہ میں تلاشی کی کارروائی شروع کی۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع راجوری میں بڑے پیمانے پر تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے۔ ذرائع کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے علاقے تھنہ منڈی کے گائوں درہ برچارہ میں تلاشی کی کارروائی شروع کی۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی۔