Jang News:
2025-04-25@03:24:06 GMT
ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس موبائل پر فائرنگ، کانسٹیبل شہید
اشاعت کی تاریخ: 18th, April 2025 GMT
—فائل فوٹو
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے موسیٰ زئی اڈہ کے قریب پولیس موبائل پر فائرنگ سے 1 کانسٹیبل شہید ہو گیا۔
کراچیلیاری بخاری مسجد کے قریب موٹرسائیکل سوار 2...
پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں ایک شہری بھی زخمی ہوا ہے، جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
.ذریعہ: Jang News
پڑھیں:
لکی مروت: ٹریفک پولیس کی موبائل میں دھماکا، 2 افراد زخمی
—فائل فوٹولکی مروت میں درہ پیزو بازار کے قریب ٹریفک پولیس کی موبائل پر آئی ای ڈی دھماکا ہوا ہے۔
پولیس کے مطابق دھماکے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔
خضدار/ڈیرہ مراد جمالی خضدارکی تحصیل نال میں...
پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
دھماکے کے بعد ٹریفک پولیس موبائل گاڑی میں آگ لگ گئی۔