data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ کے نئے مالی سال کے بجٹ میں ارکان صوبائی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ کا اعلان کیا گیا ہے۔سندھ اسمبلی میں بجٹ تقریر میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلان کیا کہ سندھ اسمبلی کے ارکان کی تنخواہیں آئندہ ماہ جولائی میں دیگر صوبوں کے برابر کی جائیں گی۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پر 2 ارکان اسمبلی پر پابندی عائد

قائم مقام سپیکر نے فوری معطلی کے احکامات جاری کر دیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 2 ارکان اسمبلی کے خلاف کارروائی کی گئی، دونوں ارکان نے اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی، ایک رکن اسمبلی نے دوسرے رکن اسمبلی پر حملے کی کوشش کی۔ اسلام ٹائمز۔ پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کرنے اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 2 ارکان اسمبلی پر پابندی عائد کردی گئی۔ قائم مقام سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے فوری معطلی کے احکامات جاری کر دیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خالد نثار ڈوگر اور شیخ امتیاز محمود کے خلاف کارروائی کی گئی، دونوں ارکان نے اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی، خالد نثار ڈوگر نے رکن اسمبلی پر حملے کی کوشش کی۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ شیخ امتیاز محمود نے قائم مقام سپیکر کے اختیارات کو چیلنج کیا، اسمبلی کارروائی کی لائیو کوریج میں ارکان کا غیر پارلیمانی رویہ سامنے آیا، دونوں ارکان کو 15 سیٹنگز میں شرکت سے معطل کیا گیا ہے۔ اسمبلی سے جاری نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا کہ دونوں ارکان رولنگ تک اجلاس میں شریک نہیں ہو سکیں گے، اسمبلی کی حرمت کو بچانے کیلئے سخت اقدام اٹھایا گیا۔

متعلقہ مضامین

  • آرٹیکل 225 کے برعکس پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی نااہلی کا آغاز
  • سندھ حکومت تعلیم میں عالمی معیار لانے کیلئے پُرعزم ہے: مراد علی شاہ
  • سندھ حکومت کا تعلیم میں عالمی معیار لانے کا پختہ عزم ہے، وزیراعلیٰ سندھ
  • سندھ حکومت کا تعلیم میں عالمی معیار لانے کا پختہ عزم ہے، مراد علی شاہ
  • پنجاب اسمبلی میں ہاتھا پائی کے بعد اپوزیشن و حکومتی اراکین پھر لڑ پڑے، گالم گلوچ بھی کی
  • پنجاب اسمبلی میں پرائیویٹ گارڈ ز نے اپوزیشن اراکین کو گالیاں کیوں دیں؟
  • پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پر 2 ارکان اسمبلی پر پابندی عائد
  • سندھ پولیس نے کراچی میں اسٹریٹ کرائم کو کافی حد تک کنٹرول کیا ہے، وزیر اعلیٰ
  • پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، اپوزیشن رکن نے حکومتی رکن کو تھپڑ دے مارا
  • الیکشن کمیشن نے 9 مئی کے کیسز میں سزا یافتہ ارکان اسمبلی اور سینیٹرز کو نااہل قرار دیدیا