Jasarat News:
2025-11-19@05:13:44 GMT

بجٹ عوام کے منہ سے نوالہ چھیننے کی سازش ہے، وسندتھری

اشاعت کی تاریخ: 29th, June 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، مرکزی سینئر نائب صدر نور احمد کاتیار، مرکزی رہنما لال جروار، ایڈووکیٹ راحیل بھٹو اور ایڈووکیٹ خالد تنیو نے اپنے مشترکہ پریس بیان میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی فرمایشی بجٹ عوام کے منہ سے نوالہ چھیننے کی سازش ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات پر 2.

5 روپے کاربن لیوی اور سولر پلیٹس پر 10 فیصد ٹیکس لگا کر وفاقی حکومت محنت کش عوام پر حملہ آور ہوئی ہے۔

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

چمن سرحد پر ڈرائیوروں کی مشکلات بڑھ گئیں

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251118-08-9
چمن (صباح نیوز) چمن سرحد پر ڈرائیوروں کی مشکلات بڑھ گئیں۔ افغان مہاجرین کو چھوڑ کر واپس آنے والی گاڑیوں کو چیکنگ کے نام پر ایک ہفتے سے زائد روکا جاتا ہے، جس سے ڈرائیور سخت تکلیف اور پریشانی میں مبتلا ہیں۔ ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ پانچ سے چھ سو گاڑیاں افغانستان میں پھنس چکی ہیں لیکن حکام روزانہ صرف 30 سے 40 گاڑیوں کو پاکستان میں داخل ہونے دیتے ہیں، جبکہ چمن سے سینکڑوں گاڑیاں معمول کے مطابق پاکستان میں داخل ہو رہی ہیں۔ متاثرہ ڈرائیوروں نے حکومت سے فوری نوٹس لینے اور بلاجواز چیکنگ ختم کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ ٹرانسپورٹ اور تجارت کا نظام بحال ہوسکے۔

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • محرابپور،چھت گرنے سے بچہ جاں بحق
  • سکھر ،جماعت اسلامی یوتھ کا اجتماع عام کا آغاز
  • چین کا کینیڈا سے باہمی تعلقات کے فروغ پر اتفاق
  • پیپلز پارٹی اور کشمیر کے عوام کا رشتہ تین نسلوں پر محیط ہے، کوئی سازش اسے کمزور نہیں کر سکتی، بلاول بھٹو
  • ماڈل کالونی میں موٹرسائیکل چھیننے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
  • کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس آج بھی معطل رہے گی
  • صدر زرداری کو 4ممالک کے سفیروں کی جانب سے اسناد پیش
  • چمن سرحد پر ڈرائیوروں کی مشکلات بڑھ گئیں
  • اشتہار
  • انقلاب…………… اقبال