نفٹ کا ملازمین کے لیے حج قرعہ اندازی کا اہتمام
اشاعت کی تاریخ: 9th, July 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیشنل انسٹی ٹیوشنل فیسی لیٹیشن ٹیکنالوجیز پرائیویٹ لمیٹڈ نے گزشتہ روز کو اپنے دفتر میں منعقدہ سادہ تقریب میں ملازمین کے لیے حج قرعہ اندازی کا انعقاد کیا جو کہ قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والوں شامل تھے۔ نفٹ انتظامیہ نے کامیاب عازمین حج کو مبارک باد دی۔ اس موقع پر سی بی اے کے صدر فرحان محمود، سیکریٹری جنرل سلمان محمود، طاہر خان، شبیر حسین اور غلام دستگیر بھی موجود تھے۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
حکومت کی نااہلی نے کراچی کو کچرا کنڈی بنا دیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنما فہیم خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کی کرپشن اور نااہلی نے شہر کو تباہ کر دیا ہے۔ بارشوں کے بعد سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، پانی کی لائنیں خراب ہیں اور شہری بجلی و پانی سے محروم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کو ملنے والے 3360 ارب روپے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم نے ہڑپ کر لیے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی رہائی کے بغیر ملک نہیں چل سکتا۔