Jasarat News:
2025-11-03@19:14:25 GMT
باجوڑ میں 13جولائی کو امن مارچ کا اعلان
اشاعت کی تاریخ: 12th, July 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
باجوڑ(صباح نیوز) باجوڑ میں 13جولائی کو امن مارچ ہوگا۔ اس روز مکمل شٹرڈاون اور پہیہ جال ہڑتال ہوگی۔ بیرون اضلاع ٹرانسپورٹ بند رہے گی۔ ٹرانسپورٹ صرف باجوڑ میں امن مارچ کیلئے استعمال کی جائیگی۔ باجوڑ امن ایکشن کمیٹی کا اہم اجلاس ناوگئی میں منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ 13 جولائی کو ہونے والے امن مارچ کے موقع پر باجوڑ بھر میں مکمل شٹر ڈائون اور پہیہ جام ہڑتال ہوگی، تمام تجارتی مراکز بند رہیں گے۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
کندھکوٹ،ایس ٹی پی کے مرکزی عہدیدار زین شاہ میڈیا سے با ت چیت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">