UrduPoint:
2025-09-22@17:21:04 GMT

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلوکمی،فارمی انڈے مہنگے

اشاعت کی تاریخ: 8th, August 2025 GMT

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلوکمی،فارمی انڈے مہنگے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اگست2025ء)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے 562روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سی588روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سی283روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

(جاری ہے)

اوپن مارکیٹوں میں کئی مقامات پر دکانداروں نے برائلر گوشت سرکاری نرخ سی15سی20روپے اضافی قیمت پر فروخت کیا ۔

.

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے کی قیمت

پڑھیں:

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 1700 روپےاضافے سے 3 لاکھ 90 ہزار 300  روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10گرام سونے کی قیمت 1458 روپے اضافے سے 3 لاکھ 34 ہزار 619 روپے ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 17 ڈالر اضافے سے 3685 ڈالر فی اونس ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کمی دیکھی گئی تھی۔

متعلقہ مضامین

  • کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئی قیمت 4 لاکھ کے قریب پہنچ گئی
  • شہریوں کیلئے بری خبر، دودھ کی فی لیٹر قیمت میں غیر معمولی اضافہ
  • سونے کی قیمت میں 3400 روپے کا اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟
  • پاکستان اور متحدہ عرب امارات  کے درمیان 81 لاکھ ڈالرز کا بیف ایکسپورٹ معاہدہ
  • توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کے سابق ملٹری سیکرٹری کا اہم بیان منظرعام پر آگیا
  • پاکستان میں چاندی کی قیمت میں نمایاں اضافہ
  • انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کا فرق صرف 1 روپے 5 پیسے رہ گیا
  • پنجاب مودی کے ہندوتوا کو مسترد کرنے کی قیمت چکا رہا ہے؟
  • سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا
  • ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کیلئے ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ، قیمت بڑھ گئی