قاضی احمد پریس کلب میںمحفل نعت کا انعقاد
اشاعت کی تاریخ: 22nd, September 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
250922-11-8
قاضی احمد( نمائندہ جسارت)پریس کلب قاضی احمد کی جانب ایک پرنورمحفل نعت منعقد کی گئی محفل کے مہمان خاص پیرآف جمال شاہ سیدآصف علی شاہ کے چھوٹے بھائی سیدشاہ زیب علی شاہ جیلانی تھے۔ تقریب میں اہلسنت والجماعت کے امیر قاری عبد الرحمن ماجوٹھوحافظ نوردیں قادری حفظ امداد راہونے سیرت النبی پر تفصیلی بیان پیش کرتے ہو کہاکہ نبی پاکﷺ دنیا میں رحمت العالمین بن کر آئے کفرکاخاتمہ ہوا اور اسلام غالب آیا نعت خواں راشد علی بھان نے اپنی خوبصورت آوازمیں ہدیہ نعت پیش کیں۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
پیارعلی انتقال کرگئے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
پاکستان مشین ٹول فیکٹری کراچی کے 8سال سے زائد عرصہ کام کرنے والے ملازم پیارعلی کلہوڑو45 سال کی عمر میں 19 ستمبر کو انتقال کرگئے۔ ان کی تدفین گوٹھ خیر محمد کلہوڑو بوزداروڈا تحصیل ٹھری میرواہ ضلع خیرپور میرس میں ہوئی۔ انہوں نے پسماندگان میں بیوہ، دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔