data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

 

250926-08-3

 

خانیوال (اے پی پی) موٹر وے ایم فور پر ٹریفک حادثے میں ماں بیٹا اور بہو جاں بحق ہوگئے موٹروے ایم فور پر رشیدا کے نزدیک کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجہ میں تین افراد موقع پر جاں بحق۔ ہوگئے۔جاں بحق ہونے والوں میں ماں بیٹا اور بہو شامل ہیں۔

خبر ایجنسی گوہر ایوب.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

محرابپور،جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزا

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

 

250926-5-2

 

محراب پور(جسارت نیوز)جرم ثابت ہونے پر قید اور جرمانے کی سزا کا حکم، ایڈیشنل سیشن جج کنڈیارو علم الدین جانوری کی عدالت نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم ریاض لاشاری کو عمرقید اور دو لاکھ جرمانے کی سزا کا حکم سنایا ہے جرمانہ ادا نہ کرنے پر ملزم کو مزید  6  ماہ قید کاٹنا ہوگی، ملزم نے تین سال قبل گاؤں ڈیون میں ولی محمد سہتو کو قتل کیا تھا جس کا مقدمہ خان واہن پولیس تھانہ پر درج ہوا تھا۔

جسارت نیوز گوہر ایوب

متعلقہ مضامین

  • اشتہار
  • پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز
  • صدر مملکت کے احکامات کو چیلنج نہیں کیا جاسکتا
  • محرابپور،جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزا
  • ملک میں سونے کی قیمت میں کمی
  • فیصل آباد کے رہائشی مطالبات کے حق میں مظاہرہ کررہے ہیں
  • القرآن
  • سونے کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی آئی یا نہیں؟
  • پنجاب میں سیلاب سے 134 افراد جاں بحق، 47 لاکھ سے زائد افراد بے گھر