عدالتی فیصلے کے باوجود رکن اسمبلی اسد سکندر نے زمین پر قبضہ کرلیا، عمیر ڈھیڈی
اشاعت کی تاریخ: 8th, November 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251108-08-15
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے صنعتکار عمیر ڈھیڈی میمن نے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے ملک اسد سکندر نے اپنے بیٹے ملک سکندر کی مدد سے کوٹری میں سروے شدہ اراضی پر قبضہ کرلیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ درگاہ بابا صلاح الدین کے قریب کی زمین ہائی کورٹ کے سروے نمبر 98.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
ٹریبونل کے فیصلے کیخلاف حکومت سندھ کی اپیل مسترد
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251108-08-4
کراچی (اسٹاف رپورٹر) عدالت عظمیٰ کراچی رجسٹری نے محکمہ صحت سندھ کے ملازم کی ترقی کا کیس، عدالت نے سروس ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف حکومت سندھ کی اپیل مسترد کردی ۔ سروس ٹریبونل نے محکمہ صحت سندھ کے ملازم ڈاکٹر خداداد کو 2012 سے 19 گریڈ میں ترقی دینے کا حکم دیا تھا درخواست گزار کے وکیل کاکہنا تھا کہ حکومت سندھ نے سروس ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف عدالت عظمیٰ سے رجوع کیا تھا، خداداد کو 2016 میں جھوٹے الزامات پر برطرف کیا تھا، عدالت سے ڈاکٹر خداداد کی بحالی ممکن ہوئی، بحالی کے بعد انہیں ترقی نہیں دی گئی، درخواست گزار کے ساتھ بھرتی ہونے والے 2012 سے ہی 19 گریڈ میں ترقی حاصل کر چکے ہیں، ہم نے حصول انصاف کیلیے سروس ٹریبونل میں درخواست دے دی، حکومت سندھ نے ریٹائر منٹ سے ایک روز قبل درخواست گزار کو 19 گریڈ میں ترقی دے دی، بعدازاں سروس ٹریبونل نے 2012 سے ڈاکٹر خداداد کو گریڈ 19 میں ترقی کا حکم دیا، عدالت نے سروس ٹریبونل کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے سندھ حکومت کی اپیل مسترد کردی۔