2025-11-04@07:02:46 GMT
				 
				 تلاش کی گنتی: 104				 
                «سڑکوں کو»:
(نئی خبر)
	لاہور: جماعت اسلامی نے آئی پی پیز اور مہنگی بجلی کے خلاف 17 جنوری کو احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔ منصورہ میں خیبر پختونخوا سے آئے ہوئے افراد کے لیے منعقدہ تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ 17جنوری کو آئی پی پیز اور مہنگی بجلی کے خلاف مظاہروں کے بعد اصل کام شروع ہو گا۔ عوام کے حقوق کے لیے جدوجہد کو دینی فریضہ سمجھتے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ہم عوامی طاقت سے انقلاب لائیں گے، ملک میں چہرے اور پارٹیاں بدل کر آنے والی حکومتیں تبدیلی نہیں لا سکتیں، سیاسی پارٹیوں میں شخصی اور خاندانی اجارہ داریاں قائم ہیں، بلاول زرداری کا حساب ٹھیک نہیں بیٹھ...
	مذاکرات ناکام ہوئے تو اووو والا نہیں، سڑکوں والا احتجاج ہوگا، شیخ وقاص اکرم WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2025  سب نیوز پشاور (سب نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان و رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ مذاکرات سے نہیں بھاگیں گے، مذاکرات کسی ڈیل کے لئے نہیں ہورہے، حکومنت سے بات چیت کا تیسرا رانڈ اہم ہوگا، مذاکرات ناکام ہوئے تو اووو والا نہیں، سڑکوں والا احتجاج ہوگا۔ شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ حکومت سے کسی ڈیل کے لئے مذاکرات نہیں ہو رہے، بلکہ مذاکرات ملکی حالات بہتر کرنے کے لیے ہو رہے ہیں، ہم شہدا کے لیے انصاف چاہتے ہیں، ہمارا اہم مطالبہ جوڈیشل کمیشن بنانے کا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا...
	وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ— فائل فوٹو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سڑکوں کی تعمیر کے لیے وفاق کی جانب سے 4 فیصد رقم مختص کرنے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔مراد علی شاہ نے 6 مارچ 2024ء کو شہباز شریف کو خط لکھا کہ حیدرآباد سے سکھر تک موٹروے تعمیر کیا جائے، اس موٹروے کی تعمیر ملک کی ترقی کے لیے انتہائی اہم ہے۔اُنہوں نے خط میں لکھا کہ حیدرآباد سکھر موٹروے نہ ہونے سے اندرون ملک ٹریفک کی روانی دشوار ہو گئی ہے، یہ بات قابل تشویش ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے سندھ کے لیے 5 فیصد سے بھی کم رقم رکھی۔وزیراعلیٰ سندھ نے خط میں مزید لکھا کہ این ایچ اے...
	سندھ حکومت نے کراچی میں ڈبل ڈیکر بسیں متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، بسوں کی خریداری کی تیاریاں بھی شروع کر دی گئی ہیں۔منگل کو کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ اور اطلاعات شرجیل انعام میمن نے تصدیق کی کہ رواں سال ڈبل ڈیکر بسیں خریدی جائیں گی اور یہ شہر کی اہم شاہراہ، شارع فیصل پر چلائی جائیں گی۔انہوں نے کہاکہ سندھ حکومت صوبے بھر میں ٹرانسپورٹ منصوبوں پر کام کر رہی ہے اور اس سال شارع فیصل پر ڈبل ڈیکر بسیں متعارف کرائی جائیں گی۔ شرجیل میمن نے ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبے میں تاخیر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وضاحت کی کہ اس میں کسی قسم کی رکاوٹ سندھ...
