2025-11-25@12:31:45 GMT
تلاش کی گنتی: 7
«سویابین ا ئل کی درا مدات»:
ملک میں پام آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ جبکہ سویابین آئل کی درآمدات میں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔سٹیٹ بینک اورپی بی ایس کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے چارماہ میں پام آئل کی درآمدات پر1.197ارب ڈالرزرمبادلہ خرچ ہواجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 17.60فیصدزیادہ ہے،گزشتہ مالی سال کے پہلے چارماہ میں پام آئل کامجموعی درآمدی بل 1.018ارب ڈالرریکارڈکیاگیاتھا،اکتوبرمیںپام آئل کی درآمدات پر322.21ملین ڈالرزرمبادلہ خرچ ہواجوستمبرمیں 291.71ملین ڈالراورگزشتہ سال اکتوبرمیں 262.96ملین ڈالرتھا،مالی سال 2025میں پام آئل کی درآمدات پر3.370ارب ڈالرزرمبادلہ خرچ ہواتھا۔اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں سویابین آئل کی درآمدات پر35.18ملین ڈالرزرمبادلہ خرچ ہواجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 99.78فیصدکم ہے،گزشتہ مالی سال کی اسی...
امریکی زرعی اجناس کی درآمد کے یہ سودے ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں، جب بیجنگ نے گذشتہ روز تصدیق کی تھی کہ اس نے امریکی درآمدات پر جوابی محصولات بشمول زرعی مصنوعات پر عائد ڈیوٹی معطل کر دیئے ہیں، اگرچہ امریکی سویا بین کی ترسیلات پر اب بھی 13 فیصد ٹیکس برقرار ہے۔ اسلام ٹائمز۔ چین نے امریکا کی زرعی مصنوعات کی محدود خریداری شروع کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی کسانوں کے لیے سب سے بڑی منڈی چین نے اپنی وسیع زرعی اجناس کی طلب کو تجارتی جنگ میں ایک طاقتور سودے بازی کے ہتھیار میں بدل دیا، جس کے تحت اس نے جوابی محصولات کے کئی دور کے بعد امریکا سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) سویابین ا?ئل کی قومی درا?مدات میں مئی 2025 کے دوران 676.31 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس)کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 11.8 ارب روپے تک پہنچ گئی جبکہ مئی 2024 میں سویابین ا?ئل کی درا?مدات کا حجم 1.52 ار ب روپے رہا تھا۔اس طرح مئی 2024 کے مقابلہ مئی 2025 کے دوران سویابین ا?ئل کی ملکی درا?مدات میں 10.28 ارب روپے یعنی 676فیصد سے زیادہ کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ویانا (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے پیر کے روز آسٹریا کے دورے میں ہم منصب الیگزینڈر وین ڈیئر ویلن سے ملاقات کی۔خبررساں اداروں کے مطابق ویانا میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے صدور نے ڈی مائننگ، توانائی اور سائبر سیکورٹی جیسے معاملات پر معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ واضح رہے کہ آسٹریا یوکرین کی جنگ میں غیر جانبدار ہے اور اس نے کیف حکومت سے غیر فوجی مدد کا وعدہ کررکھا ہے۔یوکرینی صدر ووولودیمیر زیلنسکی آسٹریائی ہم منصب الیگزینڈر وین ڈیئر ویلن سے ملاقات کررہے ہیں
ایران و آسٹریا کی سیاسی مشاورتی کمیٹی کا پانچواں اجلاس آج ویانا میں منعقد ہوا جسکی صدارت دونوں ممالک کے نائب وزرائے خارجہ نے کی اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ آسٹریا کے درمیان سیاسی مشاورتی کمیٹی کا پانچواں اجلاس آج آسٹریا کی میزبانی میں منعقد ہوا جس کی صدارت دونوں ممالک کے نائب وزرائے خارجہ نے کی۔ ایرانی خبررساں ایجنسی فارس نیوز کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان سیاسی مشاورت کے تسلسل میں آسٹریا کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کو دی گئی دعوت کے نتیجے میں یہ اجلاس ایرانی نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور مجید تخت روانچی اور آسٹریا کے سیکرٹری جنرل وزارت خارجہ و نائب وزیر خارجہ نیکولاس مارسچک کے ہمراہ آج ویانا میں منعقد...
ویانا: پاکستان سے اعلیٰ سطح کا پارلیمانی وفد چیئر مین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی قیادت میں قومی کونسل کے صدر والٹر روزن کر انز کے ساتھ دوطرفہ ملاقات کر رہا ہے
ویانا: پاکستان سے اعلیٰ سطح کا پارلیمانی وفد چیئر مین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی قیادت میں قومی کونسل کے صدر والٹر روزن کر انز کے ساتھ دوطرفہ ملاقات کر رہا ہے
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے آسٹریا کے وفاقی وزیر خزانہ مسٹر گنٹر مائر سے ویانا میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی صلاحیت اور حکومت پاکستان کی جانب سے ہدف بنائے گئے شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور سہولت فراہم کرنے کے لیے کیے گئے اقدامات پر روشنی ڈالی۔اس موقع پر دونوں فریقوں نے دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو مزید بڑھانے اور دونوں ممالک کے سرمایہ کاروں کو باہمی تعاون فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ دو طرفہ اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کےلیے اعلیٰ سطح کے دوروں اور کاروباری وفود کے...