یوکرینی صدر زیلنسکی کا دورئہ آسٹریا‘ہم منصب سے ملاقات
اشاعت کی تاریخ: 17th, June 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
ویانا (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے پیر کے روز آسٹریا کے دورے میں ہم منصب الیگزینڈر وین ڈیئر ویلن سے ملاقات کی۔خبررساں اداروں کے مطابق ویانا میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے صدور نے ڈی مائننگ، توانائی اور سائبر سیکورٹی جیسے معاملات پر معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ واضح رہے کہ آسٹریا یوکرین کی جنگ میں غیر جانبدار ہے اور اس نے کیف حکومت سے غیر فوجی مدد کا وعدہ کررکھا ہے۔
یوکرینی صدر ووولودیمیر زیلنسکی آسٹریائی ہم منصب الیگزینڈر وین ڈیئر ویلن سے ملاقات کررہے ہیں
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
اسمال ٹریڈرز فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے کنوینئر عبدالرحمن خان کا وفد کیساتھ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی سے ملاقات کے مو قع پر گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251104-06-22