data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی (کامرس رپورٹر) سویابین ا?ئل کی قومی درا?مدات میں مئی 2025 کے دوران 676.31 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس)کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 11.8 ارب روپے تک پہنچ گئی جبکہ مئی 2024 میں سویابین ا?ئل کی درا?مدات کا حجم 1.

52 ار ب روپے رہا تھا۔اس طرح مئی 2024 کے مقابلہ مئی 2025 کے دوران سویابین ا?ئل کی ملکی درا?مدات میں 10.28 ارب روپے یعنی 676فیصد سے زیادہ کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: سویابین ا ئل کی درا مدات

پڑھیں:

برینٹ کے سودوں کی مالیت 49.156ملین روپے رہی

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی(کامرس رپورٹر)پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں بدھ کے دن میٹلز، انرجی، کوٹس اورانڈیکس کے 31.200 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد36،334 رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت12.548 بلین روپے رہی۔ جبکہ بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت8.455 بلین روپے، پلاٹینیم کے سودوں کی مالیت 2.728 بلین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 1.998 بلین روپے، این ایس ڈی کیو100 کے سودوں کی مالیت1.832 بلین روپے، خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.672 بلین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 800.780 ملین روپے، کاپر کے سودوں کی مالیت 444.888 ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 284.981 ملین روپے، جاپان ایکیوٹی کے سودوں کی مالیت132.359ملین روپے رہی۔

متعلقہ مضامین

  • سیمنٹ کی برآمدات میں مئی کے دوران 7.46 فیصد اضافہ ہوا ،پی بی ایس
  • دنیا بھر میں نوجوان کسانوں کی تعداد میں 10 فیصد تک تشویشناک کمی
  • سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں کمی
  • انٹربینک میں روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا
  • برینٹ کے سودوں کی مالیت 49.156ملین روپے رہی
  • کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں اضافہ، تین زخمی
  • قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی کردی گئی
  • ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
  • وزیراعظم عرفان صدیقی اور اعجاز الحق کی ملاقات