2025-12-08@15:25:02 GMT
تلاش کی گنتی: 11

«واٹر سیکیورٹی»:

    اسلام آباد:   ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو پانی کے شدید بحران کا سامنا ہے، ذخائر میں تیزی سے کمی جاری ہے واٹر سیکیورٹی کے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں ہے پاکستان میں پالیسیاں مضبوط مگر عمل درآمد کمزور اور سست ہے۔ ایکسپریس کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ایشین واٹر ڈیویلپمنٹ آوٴٹ لک رپورٹ 2025ء جاری کردی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو پانی کے شدید بحران کا سامنا ہے، ذخائر میں تیزی سے کمی جاری ہے۔ رپورٹ سے انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان کی 80 فیصد سے زائد آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہے، پاکستان میں فی کس پانی دستیابی 3500...
    واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا ہے جس کے ذریعے صارفین اپنے اکاؤنٹس پر انتہائی سخت سیکیورٹی سیٹنگز لاگو کر سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھی: واٹس ایپ کو بغیر فعال سم کارڈ کے استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا، نیا قانون نافذ میٹا کی ملکیت رکھنے والا یہ پلیٹ فارم اب ایک ایسا نیا پرائیویسی آپشن فراہم کر رہا ہے جو صارفین کو آن لائن خطرات کے خلاف بہت مضبوط تحفظ دیتا ہے۔ واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس کی معلومات دینے والی ویب سائٹ ڈبلیو اے بیٹا اِنفو کے مطابق یوزرز کو اب متعدد سیٹنگز کو الگ الگ تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی بلکہ وہ صرف ایک بٹن دبا کر اپنی سیکیورٹی کو ’میکسیمم لیول‘ پر لے جا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سائبر سیکیورٹی ماہرین نے مشہور انسٹنٹ میسجنگ ایپ واٹس ایپ میں ایک سنگین خامی کی نشاندہی کی ہے، جس کے نتیجے میں دنیا بھر کے 3 ارب سے زائد صارفین کے فون نمبرز افشا ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ماہرین کے مطابق اس خامی کا غلط استعمال کرنے والے سائبر مجرمان صارفین کی شناخت اور ان کے متعلق دیگر حساس معلومات حاصل کر سکتے ہیں، جو بعد میں مخصوص اہداف کے خلاف استعمال کی جا سکتی ہیں۔اس پرائیویسی کی کمزوری کی نشاندہی یونیورسٹی آف ویانا اور ایس بی اے ریسرچ کی ٹیم نے کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ خامی واٹس ایپ کے کانٹیکٹ ڈسکوری میکانزم میں موجود ہے، جو صارف کے فون میں موجود نمبرز کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میٹا کی زیر ملکیت دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لیے انکریپٹڈ بیک اپ تک رسائی کا نیا اور محفوظ طریقہ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اس فیچر کے تحت اگر کسی صارف کا فون گم ہوجائے تو وہ فنگر پرنٹ، چہرے کی شناخت (فیشل ریکاگنیشن) یا ڈیوائس کے اسکرین لاک کوڈ کے ذریعے بیک اپ تک باآسانی رسائی حاصل کر سکے گا۔ماضی میں واٹس ایپ چیٹ بیک اپ انکرپشن سے محفوظ نہیں تھے، تاہم 2021 میں میٹا نے صارفین کو اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ بیک اپ کی سہولت فراہم کی، جس کے لیے پاس ورڈ یا 64 کریکٹرز پر مشتمل انکرپشن کیز درکار ہوتی تھیں۔نئے...
    —فائل فوٹو پیپلز پارٹی کہ سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ میں میرا واٹس ایپ اڑا دیا گیا، مجھے کوئی سائبر سیکیورٹی الرٹ نہیں ملا۔پلوشہ خان کی زیرِ صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کا اجلاس ہوا جس میں پی ایس ڈی پی سال 25-2024ء فنڈز کے استعمال سے متعلق ایجنڈا زیرِ بحث آیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پلوشہ خان نے کہا کہ وزارت آئی ٹی کے پی ایس ڈی پی فنڈز کے استعمال اور پلاننگ کمیشن کے ترقیاتی بجٹ میں تضاد ہے، سینیٹ کی پلاننگ کمیٹی سے جو خط ملا، اس میں اور آپ کے بریف پیپرز میں فرق ہے۔ سینیٹر پلوشہ خان کا ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس کو سول آرمڈ فورسز...
    ترجمان نے مزید بتایا کہ سی اے او کی جانب سے جن متبادل ایپس کی سفارش کی گئی ہے ان میں بھی اس طرح کی اعلیٰ ترین سکیورٹی کا نظام موجود نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ میٹا کے ترجمان نے اس فیصلے سے سخت اختلاف کرتے ہوئے کہا کہ واٹس ایپ دیگر منظور شدہ ایپس کے مقابلے میں زیادہ مضبوط سیکیورٹی فراہم کرتا ہے۔ یاد رہے کہ رواں سال جنوری میں واٹس ایپ کے ایک عہدیدار نے انکشاف کیا تھا کہ اسرائیلی اسپائی ویئر کمپنی پیراگون سولیوشنز نے درجنوں صارفین کو نشانہ بنایا، جن میں صحافی اور سول سوسائٹی کے افراد شامل تھے۔ ایوانِ نمائندگان اس سے قبل بھی سیکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر دیگر ایپس، جیسے کہ 2022 میں ٹک ٹاک پر سرکاری ڈیوائسز...
    غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق نوٹس میں کہا گیا ہے کہ دفتر سائبر سیکیورٹی نے واٹس ایپ کو صارفین کے لیے ایک اعلیٰ خطرہ قرار دیا ہے، کیونکہ یہ صارفین کے ڈیٹا کے تحفظ کے طریقہ کار میں شفافیت فراہم نہیں کرتا، ڈیٹا کی انکرپشن موجود نہیں اور اس کے استعمال سے سیکیورٹی خدشات پیدا ہوتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی ایوانِ نمائندگان کی تمام سرکاری ڈیوائسز میں میٹا کی میسجنگ سروس واٹس ایپ استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق نوٹس میں کہا گیا ہے کہ دفتر سائبر سیکیورٹی نے واٹس ایپ کو صارفین کے لیے ایک اعلیٰ خطرہ قرار دیا ہے، کیونکہ یہ صارفین کے ڈیٹا کے تحفظ...
    اسلام آ باد: وفاقی حکومت کیلئے وٹس ایپ کی طرز پر بیپ ایپلی کیشن کی لانچنگ، سیکیورٹی کلیئرنس چیلنج بن گئی، ایپلی کیشن لانچنگ کی ڈیڈلائن ختم ہونے میں صرف ایک ماہ باقی ہے تاہم اب تک سیکیورٹی کلیئرنس تاحال نہیں ہوسکی۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کا اجلاس پیر کو پلوشہ خان کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری آئی ٹی اور چیئرمین پی ٹی اے نے قائمہ کمیٹی کو ایل ڈی آئی لائسنس کی تجدید سے متعلق بریفنگ دی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ محفوظ سرکاری رابطوں کیلئے ملک کے پہلے مقامی پلیٹ فارم بیپ کا سیکیورٹی آڈٹ بدستور جاری ہے، بیپ کی سیکیورٹی کلیئرنس نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کیلئے بڑا...
    وفاقی وزیرٍ منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پانی کے مسئلے پر ہمیں سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک صوبہ دوسرے صوبے کے پانی کا ایک قطرہ بھی سلب نہیں کر سکتا، صوبائی منافرت پیدا کرنے کے بجائے اس معاملے کو انجنیئرز کے حوالے کریں۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جذبات بھڑکانے کی سیاست کی تو واٹر سیکیورٹی کے معاملے پر مشکلات ہوں گی، اس پر نقصان سب کا ہو گا، ایک صوبہ نہیں ہارے گا، تمام صوبے نقصان اٹھائیں گے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ اس سال بھی بارشیں 40 فیصد کم ہوئی ہیں، آنے والے سالوں میں سیلاب اور بدترین خشک سالی کا سامنا...
    چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل(ریٹائرڈ) سجاد غنی — فائل فوٹو  چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل(ریٹائرڈ) سجاد غنی کا کہنا ہے کہ گلوبل وارمنگ کی وجہ سے گلیشیئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں، گلیشئیرز پگھلنے سے واٹر سیکیورٹی کو خطرات لاحق ہیں۔ورلڈ واٹر ڈے اور ارتھ آور کے موقع پر اپنے پیغام میں چیئرمین واپڈا سجاد غنی نے کہا ہے کہ 22 مارچ 2025ء کا دن نہایت اہمیت کا حامل ہے، گلیشیئرز ہمارے دریاؤں کے لیے زندگی اور تازہ پانی کا اہم ترین ذریعہ ہیں۔ چیئرمین واپڈا نے کہا کہ واپڈا گلیشیئرز کے تحفظ اور پاکستان میں پائیدار آبی نظام کے لیے پر عزم ہے۔ پانی آئندہ نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: مریم نواز وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز...
    اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیات رابطہ رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان میں بھی معاشی ترقی کے لیے واٹر سیکیورٹی کی ضرورت ہے اور کوئی ملک اس مسئلہ سے اکیلا نہیں نمٹ سکتا۔ اسلام آباد میں او آئی سی ممالک کی پانی کے مسئلے پر رابطہ کانفرنس کے دوران خطاب کرتے ہوئے رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ پانی صرف قدرتی یا ماحولیاتی وسیلہ ہی نہیں بلکہ ہماری زندگی کی بنیاد اور سفارتی ترجیحات میں شامل ہے، پاکستان نے پانی کے اشتراک کے معاہدے کیے ہیں جس میں انڈس واٹر ٹریٹی شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ او آئی سی میں شامل اسلامی ممالک میں بھی پانی...
۱