2025-12-04@09:35:56 GMT
تلاش کی گنتی: 13

«ہاف میں پاکستان»:

    انڈر 17 ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان نے  گوام کے خلاف میچ میں تاریخی فتح حاصل کرلی۔ بشکیک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی انڈر 17 فٹبال ٹیم نے گوام کو 11 کے مقابلے میں صفر گول سے شکست دی۔ پہلے ہاف میں پاکستان کو چار صفر سے برتری حاصل رہی۔ دوسرے ہاف میں پاکستان نے مزید سات گول اسکور کردیے۔ Pakistan’s U17 National Team embarked on a challenging AFC Asian Cup qualifying campaign full of highs and lessons. They started strong with impressive victories against Cambodia and Kyrgyzstan, showcasing skill, teamwork, and fighting spirit. https://t.co/Tj6kcHp7u6 pic.twitter.com/2zcBpjRFED — Pakistan Football Federation (@TheRealPFF) November 30, 2025 عبدالصمد نے 4، کلیم اللہ جونیئر نے 3 جبکہ عبداللہ، شہرام، حسنین اور شرف...
    انڈر 17 ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان کو دو فتوحات کے بعد مسلسل دوسری شکست ہوگئی۔ بشکیک میں کھیلے گئے میچ میں یمن کی انڈر 17 فٹبال ٹیم نے پاکستان کو پانچ کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی۔ پہلے ہاف میں یمن کو تین صفر سے برتری حاصل رہی۔ دوسرے ہاف میں یمن نے مزید دو اور پاکستان نے اپنا واحد گول اسکور کیا۔ کھیل کے اختتام پر اسکور 1-5 رہا۔ FULL-TIME Pakistan 1 - 5 Yemen pic.twitter.com/BvAoUR6itq — Pakistan Football Federation (@TheRealPFF) November 28, 2025 واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان نے اپنے ابتدائی دو میچز میں کمبوڈیا اور میزبان کرغزستان کو شکست دی تھی جبکہ لاؤس کے ہاتھوں اسے شکست ہوئی تھی۔ پاکستان ٹیم اپنا...
    انڈر 17 ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی۔ بشکیک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی انڈر 17 فٹبال ٹیم نے میزبان کرغزستان کو 3-1 سے شکست دی۔ پہلے ہاف میں پاکستان نے دو صفر کی برتری حاصل کی، جبکہ دوسرے ہاف میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک گول کیا، جس کے بعد حتمی اسکور 3-1 رہا۔ پاکستان کی جانب سے محمد مصطفیٰ، عبدالصمد اور محمد عیسیٰ نے ایک ایک گول اسکور کیا۔ پاکستان کی ٹیم اپنا تیسرا میچ 26 نومبر کو لاؤس، چوتھا میچ 28 نومبر کو یمن اور پانچواں میچ 30 نومبر کو گوام کے خلاف کھیلے گی۔  
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ کوالیفائر میں پاکستانی فٹبال ٹیم اپنے ہوم گراؤنڈ پر اعتماد کو فتح میں بدلنے میں ناکام رہی جب کہ شام کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔شام کی ٹیم نے پوری حکمتِ عملی کے ساتھ یہ اہم مقابلہ پانچ کے مقابلے میں صفر سے جیت لیا اور یوں پاکستان کے اگلے مرحلے تک رسائی کے امکانات مزید دھندلا دیے۔میچ کے آغاز پر پاکستانی کھلاڑیوں نے خاصا زور لگایا اور ابتدائی منٹوں میں دفاع کو مستحکم رکھتے ہوئے شام کے فارورڈز کو آسان جگہیں نہ دیں۔ شائقین کے لیے یہ صورتحال امید افزا تھی، کیونکہ ٹیم نے پہلے ہاف میں بھرپور توانائی کے ساتھ کھیل جاری رکھا اور کئی...
    لاہور (سپورٹس رپورٹر) ایشین یوتھ گیمز کے کبڈی مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 26-81کے مارجن سے ہرا دیا۔ بھارتی ٹیم نے پہلے ہاف میں 38پوائنٹس اور دوسرے ہاف میں 43پوائنٹس سکور کیے جبکہ پاکستانی ٹیم پہلے ہاف میں 12اور دوسرے ہاف میں 14 پوائنٹس ہی سکور کر سکی۔ میچ کے آغاز پر بھارتی کپتان نے پاکستانی کپتان گل شیر علی سے ہاتھ ملانے سے انکار کیا۔ پاکستانی کپتان گل شیر علی نے ہاتھ بڑھایا لیکن بھارتی کپتان نے انہیں نظرانداز کر دیا۔
    پاکستان کبڈی ٹیم نے بحرین میں جاری ایشین یوتھ گیمز میں زبردست آغاز کرتے ہوئے پہلے روز اپنے دونوں میچز میں کامیابی حاصل کر لی۔ شائقین کبڈی کے لیے یہ دن خوشی کا باعث رہا، کیونکہ نوجوان پاکستانی کھلاڑیوں نے بھرپور مہارت اور جذبے کا مظاہرہ کیا۔ پہلے دن کے آغاز پر پاکستان نے میزبان بحرین کے خلاف یکطرفہ مقابلے میں21 کے مقابلے میں 87 پوائنٹس سے میدان مارا۔ پہلا ہاف: پاکستان نے دھواں دھار آغاز کرتے ہوئے 7 کے مقابلے میں50 پوائنٹس کی برتری حاصل کی۔ دوسرا ہاف: پاکستان نے مزید 37 پوائنٹس حاصل کیے جبکہ بحرین صرف 14 پوائنٹس بنا سکا۔اس طرحپاکستان نے میچ 66 پوائنٹس کے واضح فرق سے جیتا۔ دوسرا میچ نسبتاً سخت رہا، جہاں پاکستان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کبڈی ٹیم نے بحرین میں شروع ہونے والے ایشین یوتھ گیمز میں شاندار آغاز کرتے ہوئے پہلے روز راؤنڈ کے دونوں میچز جیت لیے۔بحرین میں ایشین یوتھ گیمز کے باضابطہ آغاز سے قبل کبڈی کے مقابلے شروع ہوچکے اور پاکستان نے کبڈی ایونٹ میں مسلسل دو فتوحات کے ساتھ کامیاب آغاز کیا ہے۔پہلے روز پہلے میچ میں پاکستان نے بحرین کو 21 کے مقابلے میں 87 پوائنٹس سے شکست دی۔ بحرین کے خلاف پہلے ہاف میں پاکستان کو 07-50 کی برتری حاصل تھی۔دوسرے ہاف میں پاکستان نے مزید 37 اور بحرین نے 14 پوائنٹس بٹورے اور یکطرفہ فتح اپنے نام کی۔ دوسرے میچ میں پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان سخت مقابلہ ہوا تاہم پاکستان ٹیم اس میں...
    دوسرے ہاف میں پاکستانی ٹیم کو پینلٹی ملی، جسے عبید خان نے مس کر دیا ایک ایک پوائنٹ مل گیا ،دوسرا میچ 14 اکتوبر کو کویت میں کھیلا جائے گا اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر ہوگیا، دونوں ٹیموں نے ایک، ایک پوائنٹ حاصل کر لیا۔اسلام آباد کے پاکستان اسپورٹس بورڈ فٹبال اسٹیڈم میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستانی ٹیم نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پہلے ہاف میں مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا، جبکہ دوسرے ہاف میں پاکستانی ٹیم کو پینلٹی ملی، جسے عبید خان نے مس کر دیا۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان اے ایف سی ایشین کپ سعودی عرب میں دوسرا کوالیفائر...
    پاکستان نے ساف انڈر17 فٹبال چیمپئن شپ میں مالدیپ کو2-5 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میں جاری چیمپین شپ کےگروپ بی کے دوسرے میچ میں پہلے ہاف کے اختتام پر پاکستان کو1-4 کی برتری حاصل تھی۔ پاکستان کی جانب سے پہلا گول منصور احمد نے 12 ویں منٹ میں کیا۔ دوسرا اور تیسرا گول بھی منصور احمد نے 32 ویں اور 45 ویں منٹ میں اسکور کر کے ہیٹ ٹرک مکمل کی۔ پاکستان کا چوتھا گول محمد عبداللہ نے پہلے ہاف کے اضافی وقت میں اسکور کیا۔ دوسرے ہاف میں  پاکستان کا پانچواں گول محمد عبداللہ ہی نے59 ویں منٹ میں کیا۔ مالدیپ کی جانب سے پہلا گول علیان احمد نے...
      پاکستان نے نیشنز کپ ہاکی کے سیمی فائنل میں فرانس کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کرایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں نیشنز کپ ہاکی کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اور فرانس کا مقابلہ تھا فرانس نے پہلے دو ہاف میں 0-2 کی برتری حاصل کی تاہم پاکستان نے تیسرے ہاف میں شاندار کم بیک کرتے ہوئے لگارتار تین گول مار کر اسکور 2-3 کیا۔ چوتھے اور آخری ہاف میں فرانس نے گول کرکے مقابلہ 3-3 سے برابر کردیا، اسی اسکور پر مقررہ وقت کا اختتام ہوا، جس کے بعد مقابلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر چلا گیا۔ پاکستان نے پنالٹی شوٹ آؤٹ میں بھی شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے 4 میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (اسپورٹس ڈیسک )حال ہی میں آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے والی پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا۔ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل لارڈز کرکٹ گرائونڈ پر آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان جاری ہے۔لارڈز گرانڈ کی روایت کے مطابق یہاں کھیلے جانے والے ہر ٹیسٹ کے دن کا آغاز گھنٹی بجاکر کیا جاتا ہے۔ جمعرات کو پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کو یہ اعزاز حاصل ہوا کہ انہوں نے لارڈز میں جاری ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے دوسرے کھیل کا آغاز گھنٹی بجاکر کیا۔خیال رہے کہ ثنا میر کو حال ہی میں آئی سی سی ہال آف فیم میں...
    کراچی: اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائرز میں پاکستان فٹبال ٹیم کو میانمار نے 1-0 گول سے شکست دے دی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق میزبان ملک میانمار کے خلاف ینگون کے تھوونا اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں دلچسپ مقابلہ رہا، پہلے ہاف میں پاکستان نے دفاعی حکمت عملی اپنائی اور مضبوط دفاع کی بدولت حریف ٹیم کے جارحانہ حملوں کو ناکام بنایا۔ تاہم پہلے ہاف کے اختتام پر فیفا کی رینکنگ میں 162 ویں درجہ پر فائز میانمار کو فیفا رینکنگ میں 198 ویں پوزیشن کے حامل پاکستان کے خلاف ایک گول کی سبقت حاصل ہوگئی۔ تھن پینگ نے 41 ویں منٹ میں گول اسکور کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلوائی، یہ برتری فیصلہ کن ثابت...
۱