2025-09-18@21:53:04 GMT
تلاش کی گنتی: 5

«ہڈیوں کی»:

    ہڈیوں کی بیماریوں کا سامنا تو ویسے سب کو ہوسکتا ہے، لیکن کچھ لوگوں میں یہ خطرہ کہیں زیادہ ہوتا ہے۔ درج ذیل ان لوگوں کی فہرست دی گئی ہے جن میں ہڈیوں کی بیماری کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے: 1. عمر رسیدہ افراد عمر بڑھنے کے ساتھ ہڈیاں کمزور اور پتلی ہوتی جاتی ہیں۔ 50 سال کے بعد خطرہ تیزی سے بڑھتا ہے۔ 2. خواتین (خاص طور پر مینوپاز کے بعد) ایسٹروجن ہارمون ہڈیوں کو مضبوط رکھتا ہے۔ مینوپاز کے بعد ایسٹروجن کم ہونے سے خواتین میں آسٹیوپوروسس کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ 3. کیلشیم اور وٹامن ڈی کی کمی والے افراد کیلشیم اور وٹامن ڈی ہڈیوں کے بنیادی اجزا ہیں۔ ان کی کمی سے ہڈیاں کمزور، نرم یا بآسانی ٹوٹ سکتی...
    انسانی جسم میں ہڈیوں کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ہڈیاں جسم کو بنیادی ڈھانچہ فراہم کرتی ہیں ۔جسمانی نقل و حرکت کے لئے ہڈیاں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ لیکن ہڈیوں کی مضبوطی کو لے کر اکثر لوگ تشویش کا شکار رہتے ہیں۔کیونکہ ہڈیوں کو مضبوط رکھنے کے لیے جسم میں کیلشیئم کی متوازن مقدار کا ہونا بہت ضروری ہے لہذا اس کی کمی سے ہڈیوں کے درد سے لے کر امراض قلب تک پیدا ہو سکتے ہیں۔  یوں تو اکثر دیکھا گیا ہے کہ خواتین میں کیلشیئم کی کمی پائی جاتی ہے۔جس کی وجوہات میں ان کے روزمرہ معمولات کے ساتھ ان کی خوراک کا بھی ہاتھ ہوتا ہے ۔اور جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے یہ کیلشیئم کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (انٹر نیشنل ویب ڈیسک) طبی ماہرین کی نئی تحقیق کے مطابق ذیابیطس کا مریض ہڈیوں کی بیماری میں بھی مبتلا ہے۔ مذکورہ حوالے سے ایک نئی تحقیق نے ذیابیطس کے مریضوں کو مزید ذہنی تناﺅ میں ڈالدیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ہر4 میں سے1 ذیابیطس کا مریض ہڈیوں کی سنگین بیماری میں مبتلا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ایک تشویشناک حقیقت ہے کہ ذیابیطس صرف خون میں شوگر کا مسئلہ نہیں بلکہ جسم کے کئی نظاموں کو مفلوج کر رہا ہوتا ہے۔ تحقیق کے مطابق ذیابیطس کا مریض خصوصاً2 اقسام کی ہڈیوں کی بیماریوں سے وابستہ ہوتا ہے: 1. ہڈیوں کی کمزوری (Osteoporosis) جبکہ دوسرا ہڈیوں کی تنزلی (Osteoarthritis & Charcot Joint)کی...
    حالیہ تحقیق یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہر 4 میں سے 1 ذیابیطس مریض سنگین ہڈیوں کی بیماری میں مبتلا ہے۔ ماہرین کلے مطابق یہ ایک تشویشناک حقیقت ہے جو اس بات کی نشان دہی کرتی ہے کہ ذیابیطس صرف خون میں شوگر کی سطح کا مسئلہ نہیں، بلکہ جسم کے کئی نظاموں پر اثر انداز ہوتا ہے۔ ذیابیطس خصوصاً دو اقسام کی ہڈیوں کی بیماریوں سے وابستہ ہوتا ہے: 1. ہڈیوں کی کمزوری (Osteoporosis) ذیابیطس (خاص طور پر ٹائپ 1) ہڈیوں کے ڈھانچے کو کمزور کرتا ہے اور کیلشیم کی کمی، انسولین کی خرابی اور ہڈی بنانے والے خلیوں (Osteoblasts) کی سرگرمی متاثر ہوتی ہے۔ 2. ہڈیوں کی تنزلی (Osteoarthritis & Charcot Joint) ٹائپ 2 ذیابیطس والے افراد میں جوڑوں کی بیماری، جوڑوں...
    واشنگٹن: سابق امریکی صدر جو بائیڈن کو پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوئی ہے، جو ہڈیوں تک پھیل چکا ہے۔ ان کی عمر 82 سال ہے اور وہ اس وقت اپنے معالجین کے ساتھ علاج کے آپشنز پر غور کر رہے ہیں۔ جو بائیڈن کی آفس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کے روز سابق صدر کو جارحانہ نوعیت کے پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوئی۔ طبی رپورٹس کے مطابق اس بیماری کا پھیلاؤ ہڈیوں تک ہو چکا ہے، جس کے بعد بائیڈن اور ان کے اہل خانہ نے اپنے معالجین سے مشورہ کیا ہے تاکہ علاج کے مختلف آپشنز پر غور کیا جا سکے۔ پروسٹیٹ کینسر مردوں میں سب سے عام کینسر...
۱