آئی ایس او کراچی کے تحت مرکزی شب دعا
اشاعت کی تاریخ: 14th, February 2025 GMT
شرکاء سے خطاب مولانا ہادی ولایتی اور مولانا سید عروج زیدی نے کیا۔ دعائے کمیل کی تلاوت محسن رفیق نے کی، جبکہ دستہ امامیہ کراچی کے مرکزی صاحبِ بیاض عاطر حیدر نے امام زمانہؑ کے حضور استغاثہ پیش کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
آئی ایس او کراچی کے تحت 15 شعبان ولادتِ باسعادت حضرت امام مہدیؑ کی مناسبت سے مرکزی شبِ دعا کا عظیم الشان اجتماع

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے زیراہتمام ولادت باسعادت حضرت امام مہدی علیہ السلام اور شبِ برأت کے موقع پر مرکزی شبِ دعا کا اجتماع بعنوان یوم مستضعفین جہاں نیٹی جیٹی پل (نزد PNSC بلڈنگ) پر ہوا۔ تلاوت کلام پاک سے مرکزی دعائیہ اجتماع کا آغاز کیا۔ شرکاء سے خطاب مولانا ہادی ولایتی اور مولانا سید عروج زیدی نے کیا۔ دعائے کمیل کی تلاوت محسن رفیق نے کی، جبکہ دستہ امامیہ کراچی کے مرکزی صاحبِ بیاض عاطر حیدر نے امام زمانہؑ کے حضور استغاثہ پیش کیا۔ مرکزی شب دعا کے دوران شاعرِ اہلبیتؑ زین جعفری، یاسر شاہ، معروف منقبت و نوحہ خواں احمد رضا ناصری، دستہ امامیہ کے صاجبانِ بیاض شبیہ حیدر، جری سجاد نقوی، عون جعفری و دیگر نے بارگاہ امامت میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ مرکزی شب دعا کے اجتماع میں آئی ایس او کراچی ڈویژن کے صدر سروش زیدی، عہداران و کارکنان سمیت کثیر تعداد میں عاشقان امام مہدیؑ نے شرکت کی۔ مرکزی شب دعا کا اختتام دعائے سلامتی امام زمانہ (عج) سے کیا گیا۔ مرکزی شب دعا کے موقع پر خون کی بڑھتی ہوئی قلت کے پیش نظر آئی ایس او کی جانب سے خون کا عطیاتی کیمپ بھی لگایا گیا۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: دعا کا عظیم الشان اجتماع کی مناسبت سے مرکزی شب
پڑھیں:
اجتماع عام پورے ملک میں تبدیلی کا نقطہ آغاز ہوگا، ڈاکٹر نورالحق
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی ڈاکٹر نورا لحق کی زیر صدارت اجتماع عام کی تیاریوں کے حوالے سے گزشتہ روز دفتر جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی میں ناظمین علاقہ جات کا اجلاس منعقد ہوا۔ امیر ضلع ڈاکٹر نورالحق نے ضلع سائٹ غربی میں اجتماع عام کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ اجتماع عام پاکستان کا سلوگن بدلو نظام پورے ملک میں حقیقی تبدیلی کا نقطہ آغاز ہوگا۔ 21تا23نومبر مینار پاکستان لاہور ’’بدل دو نظام اجتماع عام‘‘ میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن آئندہ کا لائحہ عمل پیش کریںگے، ذمے داران و کارکنان اجتماع عام میں عوام خصوصاًنوجوانوں کی بھرپور شرکت کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور کوشش اور ڈور ٹوڈور مہم چلائیں۔ انہوں نے ناظمین علاقہ جات و حلقہ جات کو اپنی دعوتی سرگرمیاں تیز تر کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عام افراد خصوصاً نوجوانوں تک رسائی حاصل کر کے انہیں اس عظیم الشان اجتماع میں شرکت پر آمادہ کریں کیونکہ اس اجتماع میں نوجوانوں کے مسائل اور ان کے لیے مختلف میدانوں میں آگے بڑھنے کے حوالے سے لائحہ عمل پیش کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اجتماع عام اس ظالم نظام پر کاری ضرب ثابت ہو گا۔ اجلاس میں ناظمین علاقہ جات نے تیاریوں کے حوالے سے اپنی رپورٹس پیش کیں جس پر نظم ضلع نے اطمینان کا اظہار کیا۔ اس موقع پر نائب امرا ضلع سید سلطان روم، نذر محمد برکی ، قیم ضلع راشد خان ، ناظم سفر اجتماع عام نورالنویز سمیت دیگر ضلعی ذمے داران بھی موجود تھے۔