اس دوران کوئز مقابلہ بھی ہوا، جس میں درست جواب دینے والوں کو انعامات سے نوازا گیا۔ آخر میں ضلعی صدر سید نجم الحسن نے اختتامی کلمات ادا کئے۔ پروگرام کا اختتام دعا امام زمانہ عج سے کیا گیا اور آخر میں کیک بھی کاٹا گیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

پشاور، آئی ایس او کے زیراہتمام پروگرام بمناسبت ولادت امام مہدیؑ

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن ضلع پشاور کے زیر اہتمام پرل لان یونیورسٹی آف پشاور میں کیمپس یونٹس کا مشترکہ پروگرام بمناسبت ولادت با سعادت حضرت امام مہدی عج کا انعقاد کیا گیا، جس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک اور خطبہ نہج البلاغہ سے کیا گیا۔ بعد ازاں مولانا احسان اللہ محسنی اور سابق ڈویژنل صدر کشمیر ڈویژن تنصیر عباس نے شرکاء سے خطاب کیا۔ پروگرام میں عابد رضا اور دیگر نے منقبت خوانی کی۔ اس پرنور محفل میں ریجنل کابینہ کے اراکین سمیت سینئر احباب اور کثیر تعداد میں کیمپس بھر سے طلبہ نے شرکت کی۔ اس دوران کوئز مقابلہ بھی ہوا، جس میں درست جواب دینے والوں کو انعامات سے نوازا گیا۔ آخر میں ضلعی صدر سید نجم الحسن نے اختتامی کلمات ادا کئے۔ پروگرام کا اختتام دعا امام زمانہ عج سے کیا گیا اور آخر میں کیک بھی کاٹا گیا۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: کیا گیا

پڑھیں:

پشاور ہائیکورٹ میں 2016 تا 2025 سولہ ہزار سے زائد کیس زیر التوا

پشاور ہائیکورٹ میں برسوں سے زیر التوا مقدمات کی تعداد خطرناک حد تک پہنچتے ہوئے 16 ہزار 40 ہو گئی۔  سرکاری دستاویزات کے مطابق سنگل بنچ میں زیر التوا کیسز کی تعداد 8 ہزار 404 ہے اور ڈویژن بنچ میں 7 ہزار 635 مقدمات تاحال فیصلے کے منتظر ہیں، رٹ پٹیشنز کی تعداد 5 ہزار 342 ہے جن پر تاحال سماعت نہیں ہوسکی۔سول ریویژن کے 2 ہزار 767 مقدمات التوا کا شکار ہیں، توہین عدالت کے 500 سے زائد مقدمات زیر التوا ہیں، بریت کے 972 کیسز اور عمر قید کے 255 کیسز بھی ابھی تک حل طلب ہیں۔ سزائے موت کی 34 اپیلیں اور راہداری ضمانت کی 102 درخواستیں کئی سالوں سے زیر التوا ہیں، الیکشن سے متعلق 4 اپیلیں اور 14 درخواستیں بھی سماعت کی منتظر ہیں۔دستاویزات میں یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ 2015 تک زیر التوا مقدمات کی تعداد صرف 438 تھی تاہم 2016 سے 2025 کے دوران یہ تعداد بڑھ کر 15 ہزار 602 ہو گئی۔

متعلقہ مضامین

  • وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت حضرت بری امام سرکارؒ کے سالانہ عرس مبارک کے انتظامات سے متعلق ذیلی کمیٹی کا اجلاس
  • پشاور کو ملکی سطح پر بہترین اور خوبصورت دارالخلافہ بنائیں گے: علی امین گنڈاپور
  • کوئٹہ، امام جمعہ علامہ غلام حسنین وجدانی کی رہائی کیلئے احتجاج
  • پشاور میں پی ٹی آئی کی آل پارٹیز کانفرنس؛ تمام جماعتوں نے بائیکاٹ کر دیا
  • پاراچنار میں یوم حسینؑ
  • پشاور؛ گاڑی نے خاتون کو کچل دیا، ملزم گرفتار
  • پشاور ہائیکورٹ میں 2016 تا 2025 سولہ ہزار سے زائد کیس زیر التوا
  • پشاور اور دیر میں موسلادھار بارش، ندی نالوں میں طغیانی
  • قومی ٹیسٹ کرکٹر امام الحق کا انگلش کاؤنٹی یارکشائر سے باقاعدہ معاہدہ
  • پشاور میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق