Islam Times:
2025-06-09@21:20:48 GMT

گلگت، یوم تجدید عہد ریلی

اشاعت کی تاریخ: 23rd, February 2025 GMT

ریلی مرکزی جامع مسجد جلال آباد سے شروع ہو کر مرکزی جامع مسجد گلگت پر اختتام پذیر ہوئی، جس میں بڑی تعداد میں برادران نے شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

آئی ایس او گلگت کے زیر اہتمام یوم تجدید عہد بائیک ریلی

آئی ایس او گلگت کے زیر اہتمام یوم تجدید عہد بائیک ریلی

آئی ایس او گلگت کے زیر اہتمام یوم تجدید عہد بائیک ریلی

آئی ایس او گلگت کے زیر اہتمام یوم تجدید عہد بائیک ریلی

آئی ایس او گلگت کے زیر اہتمام یوم تجدید عہد بائیک ریلی

آئی ایس او گلگت کے زیر اہتمام یوم تجدید عہد بائیک ریلی

آئی ایس او گلگت کے زیر اہتمام یوم تجدید عہد بائیک ریلی

آئی ایس او گلگت کے زیر اہتمام یوم تجدید عہد بائیک ریلی

آئی ایس او گلگت کے زیر اہتمام یوم تجدید عہد بائیک ریلی

آئی ایس او گلگت کے زیر اہتمام یوم تجدید عہد بائیک ریلی

اسلام ٹائمز۔ شہدائے مقاومت شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کے تشییع جنازہ کے موقع پر گلگت میں یوم تجدید عہد کے طور پر منایا گیا۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، گلگت بلتستان ریجن کے زیرِ اہتمام، گلگت ڈسٹرکٹ 1 اور گلگت ڈسٹرکٹ 2 میں شہداء مقاومت شہید سید حسن نصراللہ اور شہید ہاشم صفی الدین سے تجدید عہد کے طور پر مشترکہ بائیک ریلی نکالی گئی۔ ریلی مرکزی جامع مسجد جلال آباد سے شروع ہو کر مرکزی جامع مسجد گلگت پر اختتام پذیر ہوئی، جس میں بڑی تعداد میں برادران نے شرکت کی۔.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

گلگت بلتستان، اساتذہ کی ڈگریوں کی تصدیق کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی

اظہار اللہ ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے کمیٹی کے چیئرمین ہونگے۔ محمد یوسف ڈپٹی سیکرٹری محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن، محمد طارق ڈپٹی سیکرٹری محکمہ خزانہ، فرمان علی ڈپٹی سیکرٹری محکمہ سکول ایجوکیشن، نمائندہ پی ایم آر یو، نمائندہ ڈائریکٹوریٹ آف سکول ایجوکیشن کمیٹی ممبران ہوں گے۔ اسلام ٹائمز۔ چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے محکمہ سکول ایجوکیشن میں شفافیت اور میرٹ پر مبنی موثر نگرانی اور جامع تصدیق کے عمل کو مدنظر رکھتے ہوئے کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی دائرہ کار میں رہتے ہوئے جامع تصدیق کے عمل کو یقینی بنائے گی۔ کمیٹی سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں تقرری کے وقت عمر کی تصدیق، سروس بک، قومی شناختی کارڈ، تدریسی عملے کے تقرری کے احکامات، تقرری کے وقت عمر یا عمر میں تضادات، قابل اعتراض یا باقاعدہ طور پر درجہ بندی، تمام تعلیمی اسناد و دستاویز سرٹیفیکیٹ کی تصدیق، سنیارٹی لسٹوں کی جانچ پڑتال، کاغذات میں غیر مجاز تبدیلیوں، کوتاہیوں اور موجودہ سنیارٹی لسٹوں کی تصدیق، بے ضابطگیوں کا ادراک 
پروموشنز یا حاصل کردہ مراعات کا تعین کرنا تعلیمی اور پیشہ ورانہ سرٹیفیکیٹس کی تصدیق جس میں میٹرک، انٹرمیڈیٹ، بیچلر اور ماسٹر ڈگریوں اور متعلقہ بورڈز/یونیورسٹیوں کی پیشہ وارانہ ڈگریوں (B.Ed.، M.Ed.، ADE، وغیرہ) اور دیگر سرٹیفیکیشن کی تصدیق شامل ہیں۔ کمیٹی ایک ماہ کے اندر جامع رپورٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرائے گی۔ اظہار اللہ ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے کمیٹی کے چیئرمین ہونگے۔ محمد یوسف ڈپٹی سیکرٹری محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن، محمد طارق ڈپٹی سیکرٹری محکمہ خزانہ، فرمان علی ڈپٹی سیکرٹری محکمہ سکول ایجوکیشن، نمائندہ پی ایم آر یو، نمائندہ ڈائریکٹوریٹ آف سکول ایجوکیشن کمیٹی ممبران ہوں گے۔

متعلقہ مضامین

  • الخدمت کا غزہ مہاجرین کیلئے القدس اور مصر سمیت مختلف ممالک میں قربانی کا اہتمام
  • ہسپانوی اپوزیشن کی میڈرڈ میں بڑی ریلی، نئے الیکشن کا مطالبہ
  • پیٹرول پمپ پر لاپرواہی، بائیک سوار پر تھپڑوں کی بارش
  • سکردو، تحریک بیداری کے زیر اہتمام امام خمینی کی برسی
  • کولمبیا کے صدارتی امیدوار پر انتخابی ریلی کے دوران حملہ، سر میں گولیاں لگنے سے شدید زخمی
  • گلگت بلتستان، اساتذہ کی ڈگریوں کی تصدیق کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی
  • عید کی چھٹیوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبر دار کر دیا